ٹیکنالوجی
معلومات کے 10 ہزار نقاط والا اے آر اسمارٹ گلوب
ہانگ کانگ(ای پی آئی ) بالخصوص بچوں کو تاریخ، جغرافیہ اور دیگر علوم سکھانے والا ایک دلچسپ کرہ ارض ماڈل (گلوب) بنایا گیا ہے جس پر برقی پین رکھتے ہیں وہاں کی تاریخ اور ان گنت معلومات سامنے آجاتی ہے۔ اس طرح پورے گلوب پر کوئی 10 ہزار مقامات ایسے ہیں جہاں سے مختلف شعبوں کی...
ٹوئٹر سے ٹوئٹر فار آئی فون، ٹوئٹر فار اینڈرائڈ کا لیبل ختم کردیا گیا
سان فرانسسکو (ای پی آئی )ارب پتی ایلون مسک نے ٹوئٹر پر تصدیق کی ہے کہ مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم اب اس ڈیوائس کو نہیں دکھائے گا جس سے کوئی ٹویٹ پوسٹ کیا گیا تھا- چاہے وہ آئی فون ہو یا اینڈرائیڈ ڈیوائس یا ٹویٹر ویب۔ اس سے پہلے ہر ٹویٹ کے نیچے ٹوئٹر فار اینڈرائڈ، یا ٹوئٹر...
ماہرین نے پانی والے دو نئے سیارے دریافت کرلیے
واشنگٹن(ای پی آئی ) مونٹریال یونیورسٹی کے ماہرین فلکیات نے پانی والے دو سیاروں کو دریافت کیا ہے۔ ناسا کی ہبل اور سپٹزر دوربینوں کا استعمال کرتے ہوئے کی گئی تحقیق کے مطابق، سرخ بونے ستاروں کے گرد چکر لگانے والے ایکسپوپلینٹس 'واٹر ورلڈز' ہیں، یعنی سیارے کا ایک بڑا حصہ...
ٹِک ٹاک کی جانب سے یوٹیوب طرز کے فیچر کی آزمائش جاری
بیجنگ(ای پی آئی ) ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک نِت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی حریف ایپس کے لیے نئی مشکلات کھڑی کر رہی ہے۔ٹِک ٹاک کی جانب سے حال ہی میں یوٹیوب طرز کی ہوریزونٹل اسکرین کے فیچر کی آزمائش کی گئی ہے جو ٹِک ٹاک کلپس کو دیکھنے کا...
سال 2100 تک بڑی تعداد میں پودے اور جانوروں کے معدوم ہونے کا امکان
واشنگتن(ای پی آئی ) ایک نئی تحقیق کے مطابق اس صدی کے آخر تک پودے اور جانوروں کی 10 فی صد سے زیادہ اقسام معدوم ہوسکتی ہیں۔جمعے کے روز سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے کے مطابق موسمیاتی بحران کے سبب آئندہ دہائیوں میں پودوں اور جانوروں کی معدومیت میں تیزی...