ٹاپ سٹوریز

5 سینئر ججوں کی 50 صفحات کی پیٹیشن کے 6 اہم نکات

5 سینئر ججوں کی 50 صفحات کی پیٹیشن کے 6 اہم نکات

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ سینئر ججوں نے اپنی سینیارٹی سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ججزکی 50 صفحات پر مشتمل پیٹیشن کے 6 اہم نکات سامنے آئے ہیں.... ججوں نے اپنا کیس کیسے بنایا؟ بھارتی قانون کا حوالہ "آ بیل مجھے مار", تفصیلات جانئے سینئر کورٹ رپورٹر اسد...

ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس پاکستان کو دوسرا خط

ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس پاکستان کو دوسرا خط

لاہور(ای پی آئی) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام ایک اور خط لکھا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ یہ میرا چیف جسٹس کو دوسرا خط ہے،مجھے پہلے خط کا جواب نہیں ملا۔ چار صفحات پر...

ملٹری ٹرائل کیس: عدالت نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔ جسٹس امین الدین خان

ملٹری ٹرائل کیس: عدالت نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔ جسٹس امین الدین خان

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ،وکیل عذیر بھنڈاری کی عدم موجودگی پر اعتزاز احسن کے وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل ،سماعت ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے...

ًٌملٹری ٹرائل کیس :بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلنز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا،جسٹس نعیم اختر افغان

ًٌملٹری ٹرائل کیس :بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلنز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا،جسٹس نعیم اختر افغان

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت،۔ سلمان اکرم راجہ کے دلائل مکمل ،عدالت نے سماعت آج تک ملتوی کر دی ، تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے آئین بینچ کے سربراہ جسٹس امین...

پنجاب پاکستان کا زرعی پاورہاؤس بن چکا ،فوج ملکی معاشی ترقی کےعمل میں حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف

پنجاب پاکستان کا زرعی پاورہاؤس بن چکا ،فوج ملکی معاشی ترقی کےعمل میں حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف

لاہور (ای پی آئی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کسانوں کو تمام زرعی سہولیات ایک چھت تلے فراہم کرنے کے منصوبے کا آگاز کر دیا ، افتتاحی تقریب کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منعقد ہوئی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف...

سابق وزیراعظم عمران خان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر  کے نام تیسرے خط کا مکمل متن پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام تیسرے خط کا مکمل متن پڑھیں

اسلام‌آباد (ای پی آئی ) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو تیسرا کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنی ذات کے لیے کوئی ڈیل یا اپنی جماعت کے لیے کسی سے کوئی رعایت نہیں مانگ رہا- بطور سابق...

اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کیخلاف سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کیخلاف سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد میں میڈیا بحران سیمینار جاری ہے جس میں ملک کی نامور شخصیات خطاب کررہی ہیں حامد میر، مولانا فضل الرحمن، اسد قیصر،محمود خان اچکزئی سمیت و دیگر کے دھواں دار خطاب سننے کیلئے لنک پر کلک کریں...

ایک جرم سرزد ہوا تو سزا ایک ہوگی، ایک کا ملٹری ٹرائل ہو ،دوسرا الگ کردیا جائےیہ کیسے ہوگا۔جسٹس امین الدین خان

ایک جرم سرزد ہوا تو سزا ایک ہوگی، ایک کا ملٹری ٹرائل ہو ،دوسرا الگ کردیا جائےیہ کیسے ہوگا۔جسٹس امین الدین خان

اسلام آناد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئنی بینچ کی ملٹری کورٹس میں سویلین ٹرائلز کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت ، سلمان اکرم راجہ کے دلائل جاری ،سماعت 18 فروری تک ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی...

جوڈیشل کمیشن اجلاس ،سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

جوڈیشل کمیشن اجلاس ،سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دی گئی، اس کے علاوہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ شفیع صدیقی کی بھی بطور جج...

اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین ایف پی ایس سی طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین ایف پی ایس سی طلب

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف پی ایس سی کو سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنےسے پہلے نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے چئیرمین ایف پی ایس سی کو کل ساڑھے دس بجے طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اختر...

ملٹری کورٹس کیس :لگتا ہے وکلاء چاہتے ہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل

ملٹری کورٹس کیس :لگتا ہے وکلاء چاہتے ہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق نظر ثانی درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے وکیل سلمان اکرم راجہ کے عدالت میں نہ پہنچنے پر سماعت آج تک ملتوی کر دی ، تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین...

ریگولر بینچز میں آئینی و قانونی تشریح کیسز کی سماعت آئین و ضابطہ کی خلاف ورزی ہے، جسٹس مظہر

ریگولر بینچز میں آئینی و قانونی تشریح کیسز کی سماعت آئین و ضابطہ کی خلاف ورزی ہے، جسٹس مظہر

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سینیئر جج جسٹس محمد علی مظہر نے معمول (ریگولر) کے بینچوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ قانون اور آئین کی تشریح سے متعلق معاملات میں آئین کے آرٹیکل 191-A کے تحت اپنے دائرہ اختیار میں رہیں۔ انھوں نے سپریم کورٹ...