ٹاپ سٹوریز

سپریم کورٹ کاپی ٹی آئی مخصوص نشستوں بارے  8 ججز کا اکثریتی فیصلہ ،کس صفحے پر کیا ہے؟اہم تفصیلات

سپریم کورٹ کاپی ٹی آئی مخصوص نشستوں بارے 8 ججز کا اکثریتی فیصلہ ،کس صفحے پر کیا ہے؟اہم تفصیلات

اسلام آباد (عابد علی آرائیں )سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی حکمنامہ جاری کر دیا ہے 70 صفحات اور122 پیرا گراف پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے ۔ تیرہ رکنی فل کورٹ بینچ نے9 جولائی 2024 کو آخری سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا...

مخصوص نشتوں بارے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرنا،سپیکرکا چیف الیکشن کمشنر کو خط… مکمل متن

مخصوص نشتوں بارے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرنا،سپیکرکا چیف الیکشن کمشنر کو خط… مکمل متن

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق نے چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کو خط لکھا ہے۔ تین صٖفحات اورچھ پیراگراف پرمشتمل خط میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نے موقف اپنایا ہے کہ بطور سپیکر قومی اسمبلی میں ملک میں جمہوری وپارلیمانی بالادستی اور...

حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کے ذریعے کیاکیا تبدیل ہوگا؟ پڑھیں

حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کے ذریعے کیاکیا تبدیل ہوگا؟ پڑھیں

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں )آئین میں کی جانے والی ترامیم کو 26ویںآئینی ترامیمی ایکٹ 2024کا نام دیا گیا ہے اس ایکٹ میں ملک کی اعلی عدالتوں ،ججزاور دیگرمعاملات کے حوالے سے 54 مجوزہ ترامیم شامل ہیں ۔ یہ ایکٹ پاس ہونے کے فوری بعد نافذالعمل ہوگا۔ اس بل کی پانچویں ترمیم...

کشمور میں پنجابیوں کی زمینوں پر قبضوں کاآغاز، برکت چٹھہ کے ملکیتی گھر، زمین پرچاچڑقابض ہوگئے

کشمور میں پنجابیوں کی زمینوں پر قبضوں کاآغاز، برکت چٹھہ کے ملکیتی گھر، زمین پرچاچڑقابض ہوگئے

کشمور(ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں دہائیوں سے آباد پنجابیوں کی زمینوں پر قبضوں کا آغازہوگیا۔ کشمور کے نواحی گوٹھ رحمت خان میں گھراورملکیتی زمین پر مقامی بااثر وڈیروں کی ایما پرچاچڑ برادری کے شرپسند عناصر نے قبضہ کرلیا ۔ مقامی پولیس ملزمان کیخلاف کارروائی...

قومی، صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ ہو سکا

قومی، صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد(چوہدری شاہد اجمل)قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا ہے،پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کی مخصوص نشست کے لیے نامزد امیدوار سیمابیہ طاہر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کر نے کو الیکشن کمیشن کی بدنیتی...

جماعت اسلامی پاکستان کی ملک گیر ممبرسازی مہم کا آغاز، حافظ‌نعیم الرحمن کاخطاب براہ راست

جماعت اسلامی پاکستان کی ملک گیر ممبرسازی مہم کا آغاز، حافظ‌نعیم الرحمن کاخطاب براہ راست

جماعت اسلامی پاکستان نے ملک گیر ممبرسازی مہم کا آغاز کردیا لاہور میں بڑی تقریب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے نوجوانوں کیلئے بڑے پروگرامات کا اعلان کردیا حافظ نعیم الرحمن کا خطاب براہ راست دیکھنے کیلئے لنک پر کل کریں...

پی سی بی کیخلاف صحافیوں کوکارڈزجاری نہ کرنے کا مقدمہ،دوسری سماعت کاحکم، صحافیوں کوکیاملا؟

پی سی بی کیخلاف صحافیوں کوکارڈزجاری نہ کرنے کا مقدمہ،دوسری سماعت کاحکم، صحافیوں کوکیاملا؟

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے صحافیوں کو ایکریڈیشن کارڈ جاری نہ کرنے کے حوالے سے مقدمہ پر دوسری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے ۔ آج 29اگست کو ہونے والی سماعت کے بعددو صفحات اور تین پیراگراف پر مشتمل حکم نامہ...

سیکرٹری پی سی بی مطمئن کریں صحافیوں کوکیوں ایکریڈیشن کارڈجاری نہیں کئے، ہائیکورٹ کامکمل حکم

سیکرٹری پی سی بی مطمئن کریں صحافیوں کوکیوں ایکریڈیشن کارڈجاری نہیں کئے، ہائیکورٹ کامکمل حکم

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے صحافیوں کوایکریڈیشن کارڈ جاری نہ کرنے کیخلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیاہے اور سیکرٹری پی سی بی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے...

قاضی فائز عیسیٰ مقدمات سےالگ ہوجائیں، پی ٹی آئی کے شوکت محمودکی درخواست کا متن

قاضی فائز عیسیٰ مقدمات سےالگ ہوجائیں، پی ٹی آئی کے شوکت محمودکی درخواست کا متن

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پی ٹی آئی مقدمات سے علیحدگی یا سماعت سے معذرت کے لئے بہاولنگر کے حلقہ این اے 173 سے پی ٹی آئی کے امیدوار شوکت محمود نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے الیکشن کمیشن بنام سلمان اکرم راجہ کیس میں 12 صفحات...

فیض حمید کی گرفتاری پر قومی و عالمی میڈیا کی کوریج ،سوشل میڈیا ٹاپ ٹرینڈ

فیض حمید کی گرفتاری پر قومی و عالمی میڈیا کی کوریج ،سوشل میڈیا ٹاپ ٹرینڈ

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کی گرفتاری سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی پاکستانی اور عالمی میڈیا نے اس حوالے سے کیا کیا خبریں جاری کیں تفصیلات ایک جگہ پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ پاکستانی فوج کی...

اسلام آبادہائیکورٹ ،شاعراحمد فرہاد کا مقدمہ نمٹادیا گیا

اسلام آبادہائیکورٹ ،شاعراحمد فرہاد کا مقدمہ نمٹادیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے شاعراحمد فرہاد کا مقدمہ نمٹاتے ہوئے ابزرویشن دی ہے کہ اگر درخواست گزارضرورت محسوس کریں تو دوبارہ عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں جبکہ مقدمہ سننے والے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ مجھے اپنے احکامات پر عمل درآمد...

سرمایہ کاری کے دعوے فراڈ ،جعلی حکومت بہتری نہیں لاسکتی، حافظ‌ نعیم الرحمن

سرمایہ کاری کے دعوے فراڈ ،جعلی حکومت بہتری نہیں لاسکتی، حافظ‌ نعیم الرحمن

لاہور (ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ٹیکس آمدن کا 87فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا ہے، آئی پی پیز کو 2800 ارب کیپسٹی چارجز کی مد میں ادا کیے جاتے ہیں، حکمران اشرافیہ اپنی مراعات کم کرنے کو تیار نہیں، آئی ایم ایف کے حکم پر سارا...