دنیا
وائس آف امریکہ کی بندش کی کوشش ناکام،عدالتی حکم آگیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے خبررساں ادارے وائس آف امریکہ کی بندش کا حکم جزوی طور پر معطل کردیا ہے جس کو صحافتی حلقوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے. غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ایک امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے امریکی...
سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کل ہوگی
اسلام آباد(ای پی آئی) رمضان ختم سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا کل بروز اتوار 30 مارچ کو یکم شوال ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عوام سے شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی۔ سعودی...
نیویارک،پاکستانی نوجوان عبدالرحمٰن نے “بیسٹ ڈپلومیٹ” مقابلے میں دو ایوارڈز اپنے نام کر لیے
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستانی نوجوان عبدالرحمٰن نے امریکہ کے شھر نیو یارک میں ہونے والے “بیسٹ ڈپلومیٹ" کے مقابلے میں دو ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔ عبدالرحمن پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹی فاسٹ میں ڈائریکٹر فنانس کے فرائض سرانجام دے رھے ھیں۔ مقابلے میں 50 سے زائد ممالک نے...
پاکستان آنے والی سابق جاپانی اداکارہ نے اسلام قبول کرلیا،سوشل میڈیا سےفحش تصاویر اور ویڈیوزڈیلیٹ کر دیں
سنگاپور(ای پی آئی )پاکستان آنے والی سابق جاپانی اداکارہ نے اسلام قبول کرلیا، انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر موجود تمام فحش تصاویر اور ویڈیوز کو بھی ڈیلیٹ کردیا ہے۔ جاپانی اداکارہ جو کہ رائے لل بلیک، جو کائے اساکرا کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں نے بتایا کہ انہوں نے 2024...
آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ
اسلام آباد(ای پی آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے پاکستان نے ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔...
ٹی سی ایل کا انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ساتھ پارٹنرشپ کا اعلان
لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل کی جانب سے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) کے ساتھ طویل المدتی پارٹنرشپ قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو 2032 تک جاری رہے گی۔ اس پارٹنر شپ میں ٹی سی ایل ہوم آڈیو ویژول آلات کے ذریعے آفیشل ورلڈ وائیڈ اولمپک...
زونگ فورجی کی عالمی رابطے کو فروغ دینے کے لیے ”کیپیسٹی مڈل ایسٹ 2025“ میں شرکت
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کی معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی، زونگ فور جی نے ”کیپیسٹی مڈل ایسٹ 2025“میں شرکت کی اور خطے میں اپنے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مزید مستحکم کیا۔ متحدہ عرب امارات کے گرینڈحیات دبئی کانفرنس اینڈ نمائش سنٹر میں منعقدہ یہ تقریب، شراکت داری کو...
کس کس ملک نے ٹرمپ کا بیان مسترد کیا؟ بڑی خبر
لندن(ای پی آئی) برطانیہ، سعودی عرب، فرانس اور اسپین نے ٹرمپ کا بیان مسترد کردیا آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کو مسئلے کا واحد حل قرار دے دیا۔ امریکی سینیٹر کرس مرفی کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ پاگل ہیں۔ غزہ پر امریکی حملہ دہائیوں تک جنگ کا باعث بنے گا۔ حماس نے امریکی صدر...
مولانا فضل الرحمان سے ترجمان حماس ڈاکٹر خالد القدومی کی ملاقات
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں حماس فلسطین کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی نے ملاقات کی۔ حماس کے ترجمان نے مولانا فضل الرحمان کو فسلطین کی تازہ صورتحال سے آگاہ گیا ۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر...
لاس اینجلس ،امریکی تاریخ کی بدترین آگ نے سب کچھ جلا کر راکھ کر دیا،ہلاکتیں 24ہو گئیں ،16افراد لاپتہ
لاس اینجلس (ای پی آئی )امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں لگی بدترین آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا، ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 24 تک پہنچ گئی جبکہ 16 افراد لاپتہ کی اطلاعات ہیں، غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے اب تک 12000 سے زائد عمارتیں...
چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے 36 افراد ہلاک، بھارت بھی لرز اٹھا
تبت (ای پی آئی )چین کے علاقے تبت سمیت دیگر شہروں اور بھارت ،نیپال اور بھوٹال میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،چین میں وقفے وقفے سے 6 بڑے جھٹکوں سے چھتیں گر گئیں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ زلزلے کی شدت اتنی تھی کہ بھارت بھی جھٹکوں سے ہل کر رہ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی...
چین نے نئی تاریخ رقم کر دی ، سیٹلائٹ سے زمین پر 6 جی لیزرٹرانسمیشن بھیجنے کا کامیاب تجربہ
بیجنگ (ای پی آئی ) چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی ، 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ ۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق چین کی جانب سے 100 گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔کارنامہ سیٹ...