جاتی امرا میں ن لیگی بیٹھک ، میاں صاحب سے ملاقات کیلئے آئی خاتون کی دوہائیاں

لاہور (ای پی آئی ) جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس جاری ہے اجلاس کی صدارت مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کررہے ہیں اور اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور متعلقہ حکام بھی شریک ہیں ۔
اس موقع پر میاں نواز شریف سےملاقات کیلئے آنے والی بزرگ خاتون کو جب آگے جانے کی اجازت نہ ملی تو خاتون نے پولیس کے سامنے احتجاج شروع کردیا اور ن لیگی قیادت کو کھری کھری سنادیں مکمل ویڈیو دیکھنے لیکئے اس لنک پر کلک کریں

Skills

Posted on

15/08/2024

Submit a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *