اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے منافع میں چلنے والی بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنیاں(ڈسکوز) بیچنے کا فیصلہ کیا ہے.

خسارے مٰیں چلنے والی ڈسکوز کا کوئی گاہک نہیں
ایک بار پھر پی آئی آے کی نجکاری کی تیاریاں