سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کاعمل جاری

سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کاعمل جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)‌سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی پر پاور ڈویژن کی 05 ستمبر تک کی رپورٹ سامنے آگئی پیسکو کے علاقے سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈی آئی خان کے 12 گرڈز اور 91 فیڈرز متاثر ہوئے، رپورٹ پاور ڈویژن پیسکو کے 86 فیڈرز مکمل اور 5 جزوی طور پر بحال،...
بدین:زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار ،5 بچےجاں بحق 9 افراد شدید زخمی

بدین:زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار ،5 بچےجاں بحق 9 افراد شدید زخمی

بدین ( ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے علاقے پنگریو مل کے پاس سمن سرکار کے زائرین کی گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار ، 5 بچے موقع پر ہی جاں بحق۔ جبکہ چار خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں تین معصوم لڑکیاں اور ایک...
پاکستان ریلویزاورسندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کےدرمیان صفائی ستھرائی کے معاہدہ پر دستخط

پاکستان ریلویزاورسندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کےدرمیان صفائی ستھرائی کے معاہدہ پر دستخط

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان ریلویز اور سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے مابین کینٹ اسٹیشن اور سٹی اسٹیشن کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے معاہدہ پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور وزیر بلدیات سندھ سعید غنی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر...
سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نےتازہ اعداد و شمار جاری کردیے

سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نےتازہ اعداد و شمار جاری کردیے

کراچی(ای پی آئی ) سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ آبپاشی سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر اس وقت اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 337771 کیوسک جبکہ ڈاؤن اسٹریم میں پانی کا اخراج...
سندھ ہائیکورٹ کے احکامات ،آئی جی سندھ کا میٹرک اور انٹرپاس ایس ایچ اوز کو ہٹانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کے احکامات ،آئی جی سندھ کا میٹرک اور انٹرپاس ایس ایچ اوز کو ہٹانے کا حکم

حیدرآباد (ای پی آئی )سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر عملدآمد کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے سندھ بھر میں میٹرک اور انٹر پاس ایس ایچ او کو ہٹانے کا حکم دیدیا ، سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد صرف گریجویٹ افسران ہی ایس ایچ او تعینات ہوں گے، ایس ایچ او تعیناتی کیلئے اچھے رویے...