by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | کھیل
اسلام آبا (ای پی آئی )پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی ) کی جانب سے 400 روپے ڈیلی الاؤنس دینے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 400 روپے تو مزدور کی دیہاڑی نہیں ہے، ہمیں ڈیلی الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے، یہ ہماری بے عزتی ہے ،...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | کھیل
لاہور (ای پی آئی )پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کاری ہیب جاری ،فزیکل ٹریننگ شروع کردی۔شاداب نے 5 جولائی کو انگلینڈ میں دائیں کندھے کی سرجری کرائی تھی، یہ آپریشن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل سے مشاورت کے بعد کیا گیا تھا۔ انجری کے باعث...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان کی معروف اداکارہ ثانیہ سعید نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہر شادی شدہ جوڑا بچوں کے لائق نہیں ہوتا، جب تک جوڑا ذہنی طور پر تیار نہیں ہوتا اسے بچوں کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے۔ ا انھوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں ذہنی صحت پر توجہ نہیں دی...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | اسکینڈل, انٹرٹینمنٹ
ممبئی (ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری پر راجک کرنے والے کپور خاندان کے چشم و چراغ آشیش کپور پر خاتون سے زیادتی کا الزام ،پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نے اداکار آشیش کپور کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر الزامات...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | دنیا
غزہ(ای پی آئی ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ میں خونریز جنگ کے خاتمے کے لیے جامع جنگ بندی معاہدے پر آمادگی کا اظہار ،اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی شق بھی شامل ہے۔ خلیجی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس نے گزشتہ روز...