by عابد علی | مئی 13, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی )دنیا بھر میں پاک بھارت حالیہ جنگ کے حوالے سےپاکستان کی جنگی حکمت عملی کا مختلف پہلوئوں سے جائزہ لیا جارہا ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ آخر بھارت کی فوج پاکستان کیخلاف اتنی کمزور کیوں ثابت ہوئی؟۔ اس ضمن میں امریکی عسکری جریدے نیشنل انٹریسٹ نے...
by عابد علی | مئی 13, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی اقدامات کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھارتی ایئرلائنز کے لئے فضا حدود کی بندش سے بھارت کو بھاری نقصان ، پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کے 19 روز میں بھارتی ایئر لائنز کو 400 کروڑ روپے سے زائد کا معاشی نقصان اٹھانا...
by عابد علی | مئی 12, 2025 | ٹاپ سٹوریز
1 آپریشن بنیان مرصوص مکمل: 22اپریل سے 10 مئی کی صورتحال معرکہ حق قرار،پاکستانی میڈیا بھارتی پروپیگنڈے اور آپریشن بنیان مرصوص کے دوران آہنی دیوار کی طرح کھڑا رہا۔ الحمداللہ! پاک فوج نے عوام سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا، پاکستانی عوام نے بھی پاک فوج کا پورا ساتھ...
by عابد علی | مئی 12, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
1 پاک بھارت جنگ بندی: دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل،بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی اور ان کے پاکستانی ہم منصب میجر جنرل کاشف عبداللہ کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق رابطے کے دوران...
by عابد علی | مئی 12, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستانی فوج کی تاریخی کامیابی اور بھارتی فوج کو عبرتناک شکست پر امریکہ کے بین الاقوامی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ نے بھی پاک فوج کی برتری کو تسلیم کرتے ہوئے تاریخی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔ امریکی اخبار کی جانب سے بھارتی...
by عابد علی | مئی 11, 2025 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر کام کروں گا اور دیکھوں گا کیا مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کشمیر کے مسئلے کے حل تک پہنچنے کے لیے دونوں...