by عابد علی | اکتوبر 5, 2023 | موبائل فون, ٹیکنالوجی
کیلیفورنیا(ای پی آئی ) معروف موبائل کمپنی ایپل کی جانب سے گزشتہ ماہ متعارف کرائے جانے والے آئی فون 15 پرو کے چند منٹوں کے استعمال سے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ بتا دی گئی۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کے لیے...
by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | موبائل فون, ٹیکنالوجی
پیرس (ای پی آئی ) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے فرانسیسی حکام کو اپنے آئی فون 12 کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ فراہم کر دیا۔ گزشتہ ہفتے فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ فرانس...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | ٹیکنالوجی
جرمنی(ای پی آئی )حال ہی میں ہوئے ایک تجربے میں اس بات کا پتا چلا کہ کیریبین باکس جیلی فِش دماغ نہ ہونے کے باوجود محض آنکھوں اور مخصوص خلیات کی مدد سے راستوں میں آنے والی رکاوٹوں کی شناخت اور ان سے بچنا سیکھ جاتی ہیں۔ ماہرین نے کرنٹ بائیولوجی میں اس تجربے کو رپورٹ...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | دنیا, ٹیکنالوجی
امریکہ(ای پی آئی ) یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ، ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create(یو ٹیوب کرییٹ) کو متعارف کرایا ہے جو یوٹیوب شارٹس اور عام ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
کیلیفورنیا(ای پی آئی )میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جارہا ہے۔ نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور تصاویر موصول ہونے سے روکنے میں...
by عابد علی | اگست 6, 2023 | ٹیکنالوجی
کیلیفورنیا(ای پی آئی ) واٹس ایپ اپنے بِیٹا صارفین کے لیے اینیمیٹڈ اوتار کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ اپنا یہ فیچر بِیٹا کے 12.23.16.12 اور اسے جدید ورژن میں متعارف کرائے گی۔ وہ صارفین جنہوں نے واٹس ایپ پر اوتار بنائے...