92نیوز 3 بجے کی  ہیڈ لائنز

92نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان پہنچ گئے ایئرپورٹ پر ازبکستان حکام نے شاندار استقبال کیا۔۔۔ خبر نمبر 2 نگراں حکومت کی رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے لیے بڑی سہولت مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں چھ...
دنیا نیوز 3 بجے کی   ہیڈلائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 افغان مہاجرین کیلئے رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں 6ماہ توسیع کا فیصلہ ، اطلاق رجسٹرڈ افغان مہاجرین اور ان کے فیملی ممبرز پر ہوگا۔ وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ نے مدت بڑھانے کی سفارش کی تھی ۔ افغان مہاجرین کیلئے کارڈ کی مدت 30جون 2023کو ختم ہو گئی تھی ۔ پاکستان...
نواز شریف سیاسی درجہ حرارت کم کرنے میں کردار ادا کریں،فواد چوہدری

نواز شریف سیاسی درجہ حرارت کم کرنے میں کردار ادا کریں،فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی ) تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے الیکشن میں اگر نواز شریف جیت بھی گئے تو کون مانے گا؟ انھوں نے کہا کہ 50 سالہ سیاست کے بعد بھی...
لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ اور دفاع کی رپورٹ پر عدم اطمینان

لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ اور دفاع کی رپورٹ پر عدم اطمینان

کراچی(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت عدالت نے وزارت داخلہ اور دفاع کی رپورٹ پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہر زاویے سے لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس نعمت اللہ...
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ، جاری اعداد شمار کے مطابق 2 لاکھ 3 ہزار639 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپس جا چکے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان میں غیر قانی طور پر مقیم افراد کی روزانہ ہزاروں غیر...
190ملین پاؤنڈ کیس،بشریٰ بی بی کا نیب کو خط ،پیش ہونے سے معذرت

190ملین پاؤنڈ کیس،بشریٰ بی بی کا نیب کو خط ،پیش ہونے سے معذرت

راولپنڈی(ای پی آئی ) 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس نیب کی جانب سے طلب کرنے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے سے معذرت کرلی، بشریٰ بی بی نے نیب سے آئندہ ہفتے نوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔ بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل نعیم...