نجی ٹی وی دنیا نیوز پر چھ بجے کی ہیڈ لائن میں شامل 18 اہم ترین خبریں

نجی ٹی وی دنیا نیوز پر چھ بجے کی ہیڈ لائن میں شامل 18 اہم ترین خبریں

1 سابق صدرعارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے صرف حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھنے کا کہا، کچھ غلط نہیں کیا۔بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے نوجوانوں کو گمراہ کیا گیا ہے اور یہ کہتے ہیں سوشل میڈیا نوجوان نسل کو گمراہ کر رہا ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی جب تک لوگوں...
اعلیٰ عدلیہ میں  بھی  اقلیتوں سے ججز  آنے چاہیں،  وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ

اعلیٰ عدلیہ میں بھی اقلیتوں سے ججز آنے چاہیں، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ

لاہور (ای پی آئی):پاکستان کے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، اسلام ہمیں اقلیتوں کے حقوق کا درس دیتا ہے،خواہش ہے کہ اعلیٰ عدلیہ میں مینارٹیز سے بھی ججز آئیں۔ وفاقی وزیرمقامی ہوٹل میں...
فلسطین پراسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلام آباد کے92مقامات پر احتجاجی مظاہرے

فلسطین پراسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلام آباد کے92مقامات پر احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کا ل پر غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر کی طر ح اسلام آباد کے 92مقامات پراحتجاجی مظاہرے کیے گئے، جس کی قیات جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر میاں محمد...
و قت آ گیا  ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو انجام تک پہنچایا جائے،عابد شیرعلی

و قت آ گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو انجام تک پہنچایا جائے،عابد شیرعلی

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماعابد شیرعلی نے کہا ہے کہ و قت آ گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو انجام تک پہنچایا جائے. نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابدشیرعلی نے کہا کہ عمران خان کوقید تنہائی میں رکھے جانے کا ڈھونڈورا پیٹا جا رہا ہے...
حیدرآباد: سانحہ گیس سلنڈر جاں بحق 5 بچوں کی نماز جناہ ادا کردی گئی

حیدرآباد: سانحہ گیس سلنڈر جاں بحق 5 بچوں کی نماز جناہ ادا کردی گئی

حیدرآباد:( ای پی‌آئی) سانحہ گیس سیلنڈر پریٹ آباد جاں بحق 5 بچوں کی نماز جناہ ادا کردی گئی۔ دوسری جانب سانحہ پریٹ آباد میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ کراچی میں زیر علاج عبدالھادی ولد اصغر قریشی عمر 12 سال چھٹی جماعت کا طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔ مزید متعدد افراد...
کشمور،رشتے کے مبینہ تنازعہ میں چارافراد قتل

کشمور،رشتے کے مبینہ تنازعہ میں چارافراد قتل

کشمور(رپورٹ حاکم نصیرانی) انسانی انا نے کئی گھر ویران کر دیئے۔ خون کا رنگ سفید ہوگیا۔ رشتے کی معمولی تنازعہ نے چار قیمتی جانیں لے لیں۔ روڈ پر بے یارو مددگار زندگیاں تڑپتی رہیں ظالموں کو رحم تک نہیں آیا۔ قیامت صغری کا منظر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ ہر طرف آہوں اور سسکیوں...