by عابد علی | نومبر 5, 2023 | ٹاپ سٹوریز
نجی ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ کی میزبان پارس جہانزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ فائنل ہونے اور چیف جسٹس صاحب کی طرف سے اس کو پتھر پہ لکیر بنانے کے بعد الیکشن کی تاخیر کے حوالے سے باتیں تو ختم ہو گئی ہیں لیکن کچھ باتیں ہیں جو ابھی جاری ہیں یہ باتیں سچی ہیں یا جھوٹی...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد ( ای پی آئی )سینئر صحافی محسن بیگ نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کے حوالہ سے الیکشن کمیشن کو ”بے اختیار” قرار دے دیا نجی ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران میزبان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی طرف سے صاف اور شفاف انتخابات کے حوالہ مطالبہ کے حوالہ سے...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | ٹاپ سٹوریز
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں ضمانت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا اسلام آباد (عابد علی آرائیں ) بیرسٹر سلمان صفدر کے توسط سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی آئینی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہے۔ 19 صفحات پر مشتمل درخواست میں...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | ٹاپ سٹوریز
الیکشن تاریخ پتھر پر لکیر اور اہلیت کا خمیر نیوز بیٹ پارس جہانزیب کے ساتھ دیر بہت کر دی مگر آئے تو ہو واسطے ہمارے نوید صبح تم لائے تو ہو بھلے دیر ہی صحیح لیکن قوم کو مبارک ہو کے الیکشن کی تاریخ آگئی صدر مملکت الیکشن کمیشن اور پاکستان کے اعلیٰ ترین انصاف کے ادارے کا...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) سوشل میڈیا پر کرائے گئے ایک سروے میں صارفین کی اکثریت نے رائے دی ہے کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ملک میں شفاف انتخابات نہیں کروا سکتے ، ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل کی جانب سے کرائے گئے سروے میں صارفین سے سوال کیا گیا تھا کہ آپ کیا...
by عابد علی | نومبر 2, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت اور ملک کے سب سے بڑے لیڈر جن کا امت مسلمہ میں اہم مقام ہے کو پابند سلاسل کردیا گیا ہے اور ان کا جیل میں ٹرائل کیا جارہا ہے جس طرح...