آئی ایم ایف سے معاہدہ ۔ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی

آئی ایم ایف سے معاہدہ ۔ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی

اسلام آباد (ای پی آئی ) آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کے لئے حکومت تمام شرا ئط پایہ تکمیل تک پہنچانے میں سرکردہ۔ گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی گئی ، ذرائع کے مطابق حکومت ہرسال گندم کی فصل کی بوائی کے موقع پر امدادی قیمت مقرر کرتی ہے، جبکہ اس سال...
ایکنک کا فیصلہ صرف گریٹر تھل کینال سے متعلق تھا ،وزارت منصوبہ بندی کا کیبنٹ ڈویژن کو خط

ایکنک کا فیصلہ صرف گریٹر تھل کینال سے متعلق تھا ،وزارت منصوبہ بندی کا کیبنٹ ڈویژن کو خط

کراچی (ای پی آئی )چولستان کینال کی تعمیر کی منظوری کے معاملے پر سندھ کی جانب سے مخالفت پر وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ۔ ایکنک اجلاس کے منٹس کو تبدیل کرنے کی درخواست، ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو لکھے گئے خط...
سینیٹ قانون و انصاف کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس بلوچستان اسمبلی نشستوں میں اضافہ کا بل منظور

سینیٹ قانون و انصاف کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس بلوچستان اسمبلی نشستوں میں اضافہ کا بل منظور

اسلام آباد (محمد اکرم عابد)سینیٹ کی قانون و انصاف کی خصوصی کمیٹی نے بلوچستان میں اسمبلی نشستوں میں اضافہ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، پاکستان مسلم لیگ(ن) نے بل کی تفصیلات سے آگاہی نہ ہونے پرتحفظات کا اظہار کیا ہے بل کی حمایت کی گئی ہے نہ مخالفت،پی ٹی آئی...
شکار پور :ایک اور حوا کی بیٹی شوہر کی ہاتھوں غیر ت کی بھینٹ چڑھ گئی

شکار پور :ایک اور حوا کی بیٹی شوہر کی ہاتھوں غیر ت کی بھینٹ چڑھ گئی

شکارپور (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع شکار پور میں ایک اور حوا کی بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ۔شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،ملزم فرار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق شکارپور کے نواحی گاؤں امام الدين مھر میں ملزم نادر علی نصيرانی نے اپنی بیوی شاہدہ...
جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارروائی ، بلوچستان سے سندھ اسلحہ اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارروائی ، بلوچستان سے سندھ اسلحہ اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

جیکب آباد(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع جیکب آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، بین الصوبائی اسلحہ اسمگلر ملزم گرفتار،کارسے بھاری اسلحہ برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق پولیس کو اسلحہ کے اسمگلنگ کی اطلاع موصول ہوئی جس پر پولیس کی جانب سے تھانے کی...
آئی ایس ایس آئی نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ساتھ تنازعہ کشمیر پر اعلیٰ سطح پر وکالت کرنے کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے

آئی ایس ایس آئی نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ساتھ تنازعہ کشمیر پر اعلیٰ سطح پر وکالت کرنے کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے

قومی تھنک ٹینکس تک اپنی رسائی کو مزید گہرا کرتے ہوئے، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں، جو پالیسی پر مبنی تحقیق اور جموں و کشمیر تنازعہ اور اس کے منصفانہ اور...