وفاقی حکومت کا غیرقانونی سگریٹس کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا غیرقانونی سگریٹس کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی حکومت نے صوبائی تعاون سے غیرقانونی سگریٹس کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے غیرقانونی سگریٹس کی فروخت پر تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں ملک بھر میں غیرقانونی سگریٹس کی فروخت...
لال شہبازقلندر مزار پرسونے چاندی کے علاوہ 2 کروڑ 38 لاکھ نذرانہ جمع

لال شہبازقلندر مزار پرسونے چاندی کے علاوہ 2 کروڑ 38 لاکھ نذرانہ جمع

سیہون(ای پی آئی) سندھ کے صوفی بزرگ حضرت قلندر لعل شہباز کے مزار پر نذرانے کی پیٹیاں 8 ماہ 14 دن بعد کھول دی گئیں۔ مختیار ابڑو چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے مطابق 4 روزہ گنتی کے بعد 2 کروڑ 38 لاکھ 78 ہزار 750 روپے نقد برآمد ہوئے۔ مختیار ابڑو کے مطابق نذرانی پیٹیوں سے سونا...
قتل کیس، شہر یار شر کی بیٹے سمیت 27اپریل تک عبوری ضمانت کی مکمل سماعت کا احوال

قتل کیس، شہر یار شر کی بیٹے سمیت 27اپریل تک عبوری ضمانت کی مکمل سماعت کا احوال

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے قتل کیس میں نامزد ملزمان سابق رکن اسمبلی شہر یار خان شر اور ان کے بیٹے جہانگیر خان شر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت عظمیٰ نے سندھ ہائی کورٹ کا عبوری ضمانتیں خارج کرنے کافیصلہ معطل کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری...
قتل کیس، شہر یار شر کی بیٹے سمیت 27اپریل تک عبوری ضمانت کی مکمل سماعت کا احوال

سپریم کورٹ سے بیوی اورحقیقی بیٹی کے قاتل مجرم باپ کو بڑا ریلیف

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے بیوی اورحقیقی بیٹی کے قاتل مجرم باپ کو بڑا ریلیف دیدیا. عدالت نے بیوی بیٹی کے قتل کے مجرم محمد امین سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر ماتحت عدالت کی طرف سے دی گئی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا. ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ...
قتل کیس، شہر یار شر کی بیٹے سمیت 27اپریل تک عبوری ضمانت کی مکمل سماعت کا احوال

تکنیکی بنیادوں پر کسی سائل کیلئے انصاف کے دروازے بند نہیں کیے جا سکتے، سپریم کورٹ

اسلام‌آباد(عابدعلی‌آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ محض تکنیکی بنیادوں پر کسی سائل کے لیے انصاف کے دروازے بند نہیں کیے جا سکتے اور عدالت کی اپنی کارروائی یا غلطی کا خمیازہ کسی بھی شہری کو نہیں بھگتنا چاہیے. سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کا حکم...
ساری بدمعاشیاں نکال دیں گے، جسٹس ہاشم کاکڑ

ساری بدمعاشیاں نکال دیں گے، جسٹس ہاشم کاکڑ

اسلام آباد(ای پی‌آئی) سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑے کے ملزم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کے دوران شکایت کنندہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے جھگڑے کے دوران مدعی کو راڈ مار کر گھٹنے کی ہڈی توڑ دی ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ نے تین رکنی بینچ کی سربراہی کرتے ہوئے...