by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 پرویز الٰہی و دیگر کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا ریفرنس، نیب ریفرنس کی جانچ پڑتال مکمل، احتساب عدالت کے جج نے ریفرنس سماعت کیلئے بھجوا دیا، نیب لاہور نے پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف 1ارب23کروڑ روپے سےزائد مالیت کا ریفرنس دائر کیا تھا۔ خبر نمبر2...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے لئے لیول پلیئنگ فیلڈ موجود ہے۔نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ حال ہی میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے سیاسی جلسے کئے ہیں، نگران حکومت کے لئے کوئی سیاسی جماعت...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 کے الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی جانب سے ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد بلنگ کرنے کا انکشاف،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی انکوائری کمیٹی نے بجلی کمپنیوں کی جانب سے اووربلنگ پر تحقیقات مکمل کرلیں۔اعلامیے کے مطابق تحقیقات میں بجلی کمپنیوں...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلےکے شدیدجھٹکے شدت 5.5 اور گہرائی 60 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے گڑھی جو میں پیر کی شام پانچ بجکر 19 منٹ پر زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔زلزلےکی شدت 5.5 اور گہرائی 60 کلومیٹر تھی،...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) اینٹی کرپشن کی جانب سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے تفتیش کی اجازت طلب کرنے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں تفتیش میں شامل کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن کی درخواست پر ڈسٹرکٹ...
by عابد علی | دسمبر 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام...