by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | سندھ
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے ذوالفقار علی بیھن کے گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات ،ڈاکو ایک ویگو گاڑی، نقد رقم، سونا اور قیمتی سامان سمیت۔کروڑوں روپے کا مال لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ رات ڈھائی بجے مورو درس تھانے کی حدود میں...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس 29 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا،کازلسٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے لیے چار رکنی لارجر بینچ تشکیل دے رکھا ہے۔...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شبلی فراز اور عمر ایوب کی نا اہلی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نےدائر اپیلیں واپس لے لیں۔ دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عدالت...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نےاقلیتوں سے کوٹے پر ججز تقرری کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے اقلیتی کمیونٹی سے ججز لینے کے لیے پانچ فیصد کوٹے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ ججوں کی تقرری میں میرٹ...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2025 | اسکینڈل, سندھ
شکارپور(رپورٹ حاکم نصیرانی)صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں آج امن، ریاستی عمل داری اور قانون کی بالادستی کا دن قرار پایا۔ گھڑی تیغو آپریشن کے بعد پولیس ہیڈکوارٹر شکارپور میں ایک تاریخی تقریب منعقد ہوئی، جہاں72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کر قانون کے سامنے سرِ تسلیم خم کیا۔ یہ...
by عابد علی | اکتوبر 21, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈرزکی تقرریاں،محمداکرم عابد پارلیمانی ڈائری اسلام آباد: پاکستانی پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈرزکی تقرریاں کے لئے بلاآخر درخواستیں جمع کروادی گئیں۔ ملک کی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں مختلف شعبوں کے تجزیہ نگاروں...