by عابد علی | جولائی 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 رہنما مسلم لیگ (ن) قیصر احمد شیخ کا کہنا ہے کہ بار بار ایک ہی بیان ہے جو بھی سہولتیں ہیں وہ تو ڈیکلیرڈ ہیں، کوئی بھی جو ان کو ملنے جاتا ہے، پتہ کر سکتا ہے، پی ٹی آئی والے اپنی بات کر رہے ہیں، انڈیپنڈنٹ اور انویسٹی گیٹو جرنلسٹ کا کام ہے کہ وہ جا کر تحقیقات کرلیں جس...
by عابد علی | جولائی 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیںبرطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ائیرلائنز کو پروازوں کے لیے یوکے سی اے اے سے اجازت لینا ہوگی۔برطانوی ہائی...
by عابد علی | جولائی 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔ عبدالغفور انجم کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات میسر ہیں، انہیں دستیاب سہولیات کسی بھی دوسرے قیدی کے پاس نہیں۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے...
by عابد علی | جولائی 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ جیسے اقدامات سے 7 ارب ڈالر قرض...
by عابد علی | جولائی 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
عافیہ صدیقی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم دلانے کیلئے حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا 16 مئی کا آرڈر سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا اور حکم نامے کو کالعدم قرار دینے کی اپیل دائر کردی۔اپیل میں کہا گیا ہے کہ 16 مئی کو...
by عابد علی | جولائی 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
ایک اور اسرائیلی جماعت کا حکومت سےعلیحدہ ہونےکا امکان، نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑگیاالٹرا آرتھوڈوکس جماعت یو ٹی جے کے بعد شاس کا بھی حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کا امکان بڑھ گیا۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ شاس پارٹی جمعرات کو حکومتی اتحاد سے علیحدگی اختیار...