by عابد علی | اکتوبر 26, 2026 | انٹرٹینمنٹ, پاکستان
پاکستان کے معروف اداکار دانش تیمور اپنے نئے ڈرامے کے ایک سین کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ معروف نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے ایک ڈرامے کی حالیہ قسط میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو شراب پیتے ہوئے دکھایا گیا جس پر ناظرین نے ناراضگی کا اظہار...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2026 | انٹرٹینمنٹ
96 سالہ لیلین ڈرونیاک، جو اپنے سوشل میڈیا فالوورز میں گرینڈما ڈرونیاک کے نام سے جانی جاتی ہیں، جون میں اُس وقت وائرل ہو گئیں جب انھوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے ریٹائرمنٹ ہوم نے پارٹیاں کرنے پر انھیں نکالنے کی دھمکی دی تھی۔ بعد ازاں ریٹائرمنٹ ہوم نے اس دھمکی کی تصدیق کی،...
by عابد علی | اکتوبر 20, 2026 | انٹرٹینمنٹ, صحت, لائف اسٹائل, موبائل فون
ماہرینِ ابلاغیات اور ذہنی صحت کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا روزمرہ کی زندگی کو ایک خاموش مقابلے کے میدان میں تبدیل کر رہا ہے، جہاں مسلسل موازنے اور غیر حقیقت پسندانہ توقعات کے باعث عدم تحفظ، عدم اطمینان اور احساسِ کمتری تیزی سے پروان چڑھ رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2026 | انٹرٹینمنٹ, پنجاب
لاہور:معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن کو لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 8 میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اہلکار رات گئے گھر میں داخل ہوئے اور اس دوران توڑ پھوڑ کے علاوہ اہلِ خانہ کے موبائل...
by عابد علی | اکتوبر 11, 2026 | انٹرٹینمنٹ, حیرت انگیز, دنیا, غذ١, لائف اسٹائل
امریکا کی ریاست آئیڈاہو نے فرنچ فرائز کی سب سے بڑی مقدار تیار کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ آٹھ سال بعد دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ ریاست آئیڈاہو کے پوٹیٹو کمیشن اور فوڈ چین ’اسپڈ ڈیڈی‘ نے مشترکہ طور پر تقریباً 668.6 کلوگرام فرنچ فرائز تیار کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ یہ ریکارڈ...
by عابد علی | اکتوبر 11, 2026 | انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, لائف اسٹائل
سویڈش گلوکارہ زارا لارسن نے امریکی آرگینک گڈز اسٹور ’ایرواہن‘ کے اشتراک سے خصوصی اسموتھی ’مڈ نائٹ سن‘ متعارف کرا دی، جس کی فروخت سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی ملالہ فنڈ کو عطیہ کی جائے گی۔ گلابی اور ارغوانی رنگوں پر مشتمل اس منفرد مشروب میں ناریل کا دودھ، بلیو بیریز،...