پولیس کا ڈاہانی ڈاکو گینگ کے خلاف آپریشن ،مقدمہ درج کرانے پر ڈاکوئو ں نےنوجوان کوقتل کر دیا،ورثاء کا احتجاج

پولیس کا ڈاہانی ڈاکو گینگ کے خلاف آپریشن ،مقدمہ درج کرانے پر ڈاکوئو ں نےنوجوان کوقتل کر دیا،ورثاء کا احتجاج

کشمور (ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ میں پولیس کی جانب سے جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو میں ڈاہانی ڈاکو گینگ کے خلاف گرینڈ آپریشن پر، ڈاکوئوں نے ایری برادری کے نوجوان پر حملہ کرکے قتل کردیا، ایری برادی کا لاش شاہراہ پر رکھ کر شدید احتجاج دھرنا دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق...
دنیا نیوزکی 3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

1 پاکستانی طالب علم کو پرتگال میں قتل کر دیا گیا۔ مقتول انتھونی شوکت پرتگال کینسر ریسر چ کے پراجیکٹ کے لیے گیا تھا ، مقتول کو ڈاکوؤں نے قتل کیا اور موبائل ،کیش اور لیپ ٹاپ لوٹ لیا۔مقتول نے سویڈن سے ماسٹر اور جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی ، اہلخانہ نے حکومت...
جیو نیوزکی 3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 8 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 8 بڑی خبریں

1 پشاور سینٹرل جیل کے 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق، ایچ آئی وی کی تصدیق قیدیوں کی بلڈ اسکریننگ کے دوران ہوئی۔متاثرہ قیدی منشیات کے عادی ہیں جنہیں دوسرے قیدیوں سے الگ رکھا گیا ہے۔ سینٹرل جیل میں اس وقت 3400 قیدی ہیں جب کہ ایچ آئی وی کے متاثرہ قیدیوں کا علاج اور...
دنیا نیوزکی 3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

1 آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر موصول، پاکستانی سفیر کے حوالے،چاند کے مدار میں داخل ہونے والا پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر12گھنٹے میں چاند کا مکمل چکر لگائے گا،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں چاند کی سطح سے دو سو کلومیٹر کے فاصلے سے منظر کشی کرے گا، آئی...
جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 17 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 17 بڑی خبریں

1 جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی کی اسمبلی کسی بھی جگہ قبول نہیں، اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے۔ہم آپ کو خاموش کرنے آئے ہیں، یہ عوامی تحریک صرف جلسوں تک محدود نہیں رہے گی، بات دلائل کے ساتھ ہوگی دھونس دھمکی نہیں چلے...
دنیا نیوزکی 3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 7 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 10 بڑی خبریں

1 لاہور ایئرپورٹ پر اچانک آتشزدگی، امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر، متعدد پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایف آئی اے کے امیگریشن ہال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے حصے کو لپیٹ میں لے لیا، آگ کے...