by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی(ای پی آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بازارِ حصص میں مسلسل تیسرے روز زبردست تیزی کے دوران غیر معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور مارکیٹ کے آغاز پر انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بڑھ کر ایک لاکھ...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )انسداد ہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں دائر درخواست ضمانت پر سماعت ،عدالت نے بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔ تفصیل کے مطابق انسداد ہشت گردی عدالت لاہور...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں دہشتگردوں کا بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے میں پولیس کی گشت پر مامور گاڑی پر حملہ ،اندھا دھند فائرنگ سے ایس ایچ او عمر نواز اور دو بہادر کانسٹیبل شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے۔ ترجمان کرک پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی پر پاور ڈویژن کی 04 ستمبر تک کی رپورٹ سامنے آگئی رپورٹ پاور ڈویژن کے مطابق پیسکو کے علاقے سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈی آئی خان کے 12 گرڈز اور 91 فیڈرز متاثر ہوئے، پیسکو کے 85 فیڈرز مکمل اور 6 جزوی طور پر...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی یکجہتی اور سیاسی سرگرمیوں کے...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ اطلاعات سندھ نے بتایاکہ محکمہ آبپاشی سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر کچھ اتار چڑھاؤ کے بعد اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 369,649...