راولپنڈی :گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 12 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی :گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 12 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 نئے مریض رپورٹ ۔محکمہ صحت کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ضلع راولپنڈی میں 6342 مریضوں کی اسکریننگ مکمل کی گئی جس میں ڈینگی کے 244 کیسز کی تصدیق ہوئی۔ اسپتالوں میں ڈینگی کے 60...
بینک قرض کیس:یہاں تو جوڑ توڑ کر لو گے اوپر بھی عدالت ہے وہاں کیا کرو گے؟ جسٹس اقبل کلہوڑو

بینک قرض کیس:یہاں تو جوڑ توڑ کر لو گے اوپر بھی عدالت ہے وہاں کیا کرو گے؟ جسٹس اقبل کلہوڑو

کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں نجی بینک سے قرضہ حاصل کرکے مورگیج گھر دوسرے فریق کو فروخت کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ، تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میںجسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی...
خیبرپختونخوا :پشاور ہائیکورٹ کا شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا :پشاور ہائیکورٹ کا شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(ی پی آئی) پشاور ہائیکورٹ کا عدالتی نظام میں اصلاحات کرتے ہوئے شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ۔ ذرئع کے مطابق پشاور اور ایبٹ آباد کی سیشن کورٹس میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر دوسری شفٹ قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق پشاور...
تعلیمی اداروں میں منشیات کیس؛ سلوگن کافی نہیں، عملی اقدامات کرکے دکھانا ہوں گے۔،ہائیکورٹ

تعلیمی اداروں میں منشیات کیس؛ سلوگن کافی نہیں، عملی اقدامات کرکے دکھانا ہوں گے۔،ہائیکورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے سے متعلق درخواست پر سماعت،عدالت نے وزارت داخلہ، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور اسلام آباد پولیس سے جنوری سے ستمبر 2025 تک کی پیش رفت رپورٹ دو ہفتوں میں طلب کر لی ۔ اسلام آباد...
عدالتی نظام جہاں پہنچ چکا ٹھیک ہونے میں دس سال لگیں گے، جسٹس محسن اخترکیانی

عدالتی نظام جہاں پہنچ چکا ٹھیک ہونے میں دس سال لگیں گے، جسٹس محسن اخترکیانی

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جہاں تک پاکستان کا عدالتی نظام پہنچ چکا ہے اس کو ٹھیک ہوتے ہوئے دس سال لگیں گے،،، آج جسٹس محسن اختر کیانی کیسز کی سماعت ختم کر کہ جانے لگے تو شاہ اللہ دتہ علاقے کے متاثرین میں سے ایک...
پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی اڈیالہ کے باہر صحافیوں پر تشدد کی مذمت

پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی اڈیالہ کے باہر صحافیوں پر تشدد کی مذمت

اسلام آباد (ای پی آئی) پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ اڈیالہ جیل کے باہرطیب بلوچ،فیصل حکم اور دیگر صحافیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے تشدد کرنے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ صحافیوں کے ساتھ پرتشدد رویے کسی بھی صورت قابل قبول...