by عابد علی | جون 3, 2026 | تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے سیمنٹ پیداوار رائلٹی کیس میں پنجاب حکومت کے رائلٹی کے فیصلہ سخت تشویش کا اظہار کیا ہے. جسٹس حسن رضوی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو حکومت سے ہدایات لینے کی مہلت دیدی ہے. کیس کی سماعت کاآغاز ہوا تو جسٹس حسن رضوی نے کہا...
by عابد علی | مئی 22, 2026 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(محمداکرم عابد)ملک میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ریلویزکے448حادثات میں169قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں ۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق اوسطاہرسال33بڑے حادثات رونما ہوتے ہیں موجودہ دورحکومت میں 89بڑے حادثات میں متعدد قیمتی جانیں چلی گئیں ِ،حادثات کے حوالے سے اعلی سطح...
by عابد علی | مئی 22, 2026 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمینٹ میں سنسرشپ برقرار، اپوزیشن لیڈرمحمودخان اچکزئی کی آوازخاموش کردی گئی بس تصویر چلتی رہی ۔اپوزیشن لیڈرنے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان آرمی چیف سمیت کسی سے کوئی جھگڑانہیں ہے۔فوج کے سربراہ سے کوئی اختلاف نہیں ،کبھی...
by عابد علی | مئی 21, 2026 | بلاگ, تازہ ترین
پارلیمینٹ کے اندر اور باہر اپوزیشن اپنے معاملات کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہوکررہ گئی ہے ۔ریلیف کی متمنی بھی ہے واضح طور پر اس کا اظہار بھی نئی کیا جارہا ہے ۔کچھ عارضی ریلیف ملنے پر سڑکوں پر احتجاج کی کال بھی برقرار رکھی جاتی ہے ،اور پھر تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے...
by عابد علی | مئی 20, 2026 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) ایکٹ الائنس کے کنٹری ڈائریکٹر مبشر اکرم نے حکومت پاکستان، وزیر اعظم محمد شہباز شریف، اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو غیر قانونی تمباکو صنعت کے خلاف مسلسل کارروائی جاری رکھنے پر سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس چوری کے خلاف مضبوط اور مستقل کارروائی...
by عابد علی | مئی 20, 2026 | تازہ ترین, کاروبار
مظفر آباد(ای پی آئی) غیر قانونی سگریٹ یونٹس کے دوبارہ فعال ہونے کی خبروں کے حوالے سے آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتظامی فضا میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے مختلف میڈیا رپورٹس پر میرپور میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹریوں...