by عابد علی | دسمبر 18, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) قومی اسمبلی کے لئے 2025ہنگامہ خیزثابت ہوا ۔قانون سازی کے لئے قومی اسمبلی میں سال2025میں55بلز منظور کئے گئے۔ قومی اسمبلی میں رواں برس نعرے گونجتے رہے، آئینی ترامیم کے تنازعات میں حکومت پارلیمانی جماعتوں کے تعلقات کار کو دھچکا لگا ۔مقبول ارکان...
by عابد علی | دسمبر 11, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(عابدعلیآرائیں) پاکستان کی فوجی تاریخ میں پہلی بار فوجی عدالت نے ملک کے حساس ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14سال قید بامشقت کی سزا سنادی ہے… پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے...
by عابد علی | نومبر 8, 2025 | اسلام آباد, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
فیلڈ مارشل کے مواخزے کا طریقہ کار۔اعلی سیاسی عسکری قیادت کااستثنیٰ اسلام آباد (محمداکرم عابد) پارلیمینٹ میں گزشتہ آئینی ترمیم کی منظوری کے مواقع پیدا ہونے والی بدمزگی کے برعکس اس بار ماحول انتہائی پرسکون ہے، چارجماعتوں نے خوشگوار ماحول میں مسودے میں ترامیم پیش کردیں...
by عابد علی | نومبر 1, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) عیسوی سال کے گیارہویں مہینے نومبرکو پاکستان کی سیاسی تاریخ کا خطرناک ترین مہینہ قراردیا جاسکتا ہے کیونکہ اس ماہ میں ملک میں اہم واقعات پیش آئے، قیام پاکستان کے بعد سے نومبرسیاسی اعتبار سے پاکستان کے لیے کافی کٹھن ثابت ہوا ہے ، نومبر میں...
by عابد علی | ستمبر 30, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(غلام نبی یوسفزئی سے) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے ہائی کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی پٹیشن منظورکرتے ہوئے انہیں کام سے روکنے کا حکمنامہ کالعدم کردیا ۔ جسٹس امین الدین خان کی سر براہی میں پانچ رکنی...
by عابد علی | ستمبر 9, 2025 | تازہ ترین, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جہاں تک پاکستان کا عدالتی نظام پہنچ چکا ہے اس کو ٹھیک ہوتے ہوئے دس سال لگیں گے،،، آج جسٹس محسن اختر کیانی کیسز کی سماعت ختم کر کہ جانے لگے تو شاہ اللہ دتہ علاقے کے متاثرین میں سے ایک...