by عابد علی | دسمبر 3, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کی طرف سے ننگی گالیاں دینے پر پی ٹی آئی کے رہنما مہر شرافت علی کا ردعمل آگیا ، سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ ظلم جبر سب کچھ برداشت کیا جھکا نہیں لیکن اگر کوئی ماؤں بہنوں کی ننگی گندی گالیاں دے...
by عابد علی | دسمبر 3, 2024 | اسکینڈل, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کی ذیلی قائمہ کمیٹی کا سید امین الحق کی زیر صدارت اجلاس ، حکومت کو میڈیا ہاؤسز میں کم ازکم تنخواہ 37 ہزار 500 کی ادائیگی کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی سفارش کردی،میڈیا ورکرز اور ذرائع ابلاغ کے واجبات...
by عابد علی | دسمبر 3, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )سی ڈی اے مزدور یونین کے معروف رہنما چوہدری یاسین کا یوتھ ہوٹل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ہیڈکوارٹر کا دورہ۔ ایسوسی ایشن کے انچارج ایڈمنسٹریشن محمد عثمان نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔ اس موقع پر سی ڈی اے کے ترقی کرنے والے افسران کو اعزازی اسناد دی...
by عابد علی | دسمبر 3, 2024 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے نارووال اور سیالکوٹ میں ٹریننگ فیلڈ کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر گوجرانوالہ اور آئی جی ٹریننگ نے استقبال کیا،آرمی چیف کو مشق کے مقاصد پر بریفنگ...
by عابد علی | دسمبر 2, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے پر وفاقی اردو یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ کے سربراہ کو نوکری سے برخاست کر کے 10 لاکھ کا جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیل کے مطابق وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت(فوسپا) محترمہ...
by عابد علی | دسمبر 1, 2024 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلیآرائیں ) پاکستان میں جبری طور پر لاپتہ کئے گئے 33نئے شہریوں کے لواحقین نے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن سے رجوع کیا ہے. دوسری جانب ملک بھر سے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے نومبر میں 9 افراد کو ٹریس کرلیا جن میں سے...