سپریم کورٹ،چار سالہ بیٹے کا مبینہ قاتل باپ بری

سپریم کورٹ،چار سالہ بیٹے کا مبینہ قاتل باپ بری

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے والے والد کو بری کر دیا سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزائے موت کالعدم قرار دے دی سپریم کورٹ نے ملزم کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا جسٹس اشتیاق ابراہیم نے...
مولانا خادم رضوی کی وفات کے بعد ضمانت منسوخی مقدمے کا انجام

مولانا خادم رضوی کی وفات کے بعد ضمانت منسوخی مقدمے کا انجام

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے بانی مولانا خادم رضوی کی وفات کے چھ سال بعد کے بعد انکی ضمانت منسوخی کیلئے دائر سرکاری مقدمہ نمٹا دیا ہے. سپریم کورٹ میں ٹی ایل پی کے سابق سربراہ علامہ خادم رضوی کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت چیف جسٹس...
سرکاری ملازم کا اغوا…؟ آپ نے ملک کو کیا سمجھ لیا ہے؟ جسٹس اشتیاق ابراہیم

سرکاری ملازم کا اغوا…؟ آپ نے ملک کو کیا سمجھ لیا ہے؟ جسٹس اشتیاق ابراہیم

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے بھتہ دینے سے انکار پر سرکاری ملازم کو اغواء کرنے والے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو دو ماہ میں مقدمے کا فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم اگر ضمانت کا غلط...
سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف آئینی عدالت میں اپیل دائر نہیں کی جا سکتی، وفاقی آئینی عدالت

سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف آئینی عدالت میں اپیل دائر نہیں کی جا سکتی، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی آئینی عدالت نے قراردیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کے خلاف آئینی عدالت میں متوازی اپیل دائر نہیں کی جا سکتی، چیف جسٹس امین الدین خان نے زمین کے تنازعہ سے متلق کیس کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ستائیسویں ترمیم کے بعد بھی وفاقی...
اسلام آباد پولیس کے کردار پر سنگین سوالات، ایس ایس پی سے تحقیقاتی رپورٹ طلب

اسلام آباد پولیس کے کردار پر سنگین سوالات، ایس ایس پی سے تحقیقاتی رپورٹ طلب

اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی دارالحکومت کی عدالت میں زیر سماعت ایک مقدمے نے اسلام آباد پولیس کے کردار پر سنگین سوالات کھڑے کر دیئے ہیں جہاں غیرقانونی حراست، مبینہ تشدد اور جھوٹے مقدمات کے الزامات کے بعد معزز عدالت نے اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ...
کراچی والے رہائشی پلاٹس کو کمرشل کرنے کا نتیجہ بھگت رہے ہیں، وفاقی آئینی عدالت

کراچی والے رہائشی پلاٹس کو کمرشل کرنے کا نتیجہ بھگت رہے ہیں، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(ای پی آئی)‌ وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس حسن رضوی نے کہا ہے کہ رہائشی پلاٹس کو کمرشل کرنے سے شہر کی تباہی ہو جاتی ہے اورکراچی میں رہائشی پلاٹس کو کمرشل میں تبدیل کرنے کا نتیجہ بھگت رہے ہیں. وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی سربراہی میں دو رکنی بینچ...