کشمور: خونی رشتوں میں لڑائی کے دو واقعات، عورتوں،بچے سمیت چار قتل

کشمور: خونی رشتوں میں لڑائی کے دو واقعات، عورتوں،بچے سمیت چار قتل

کشمور(حاکم نصیرانی) خون کا رنگ سفید ہو گیا۔ لالچ نے انسان کو اندھا کر دیا۔ پہلے واقعے میں چچا نے بھتیجے کو گولیاں مار کر زخمی کردیاجبکہ بھتیجے نے چچا کا گھر اجاڑ دیا۔ دو مختلف واقعات میں دو عورتیں ایک کمسن بچہ اور ایک شخص قتل جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پہلا واقعہ...
نوازشریف کی چھٹی کی درخواست کے ساتھ ساتھ کپتان کی بھی درخواست لکھ لی گئی

نوازشریف کی چھٹی کی درخواست کے ساتھ ساتھ کپتان کی بھی درخواست لکھ لی گئی

اسلام آباد(پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے حکومتی دورمیں رخصت ہوتے سال2025 کے پارلیمانی سال کے آخری قومی اسمبلی سیشن سے مکمل چھٹی کے لئے سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کی درخواست آگئی۔پارٹی قائداس سال پارلیمینٹ نہیں آئیں گے۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی کا جلدوزیراعلی سہیل آفریدی سے ملاقات کا اعلان

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی کا جلدوزیراعلی سہیل آفریدی سے ملاقات کا اعلان

اسلام آباد (محمداکرم عابد)صوبہ خیبرپختونخوا کی تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جلدوزیراعلی سہیل آفریدی سے ملاقات کا اعلان کردیا ا افغانستان کے پچاس فیصد سے زائد سرکاری افسران گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان سے فارغ التحصیل...
جب تک طاقتور کیفر کردار تک نہیں پہنچیں گے، کمزوروں کا اسی طرح قتل عام ہوتا رہے گا، قدسیہ ناموس

جب تک طاقتور کیفر کردار تک نہیں پہنچیں گے، کمزوروں کا اسی طرح قتل عام ہوتا رہے گا، قدسیہ ناموس

اسلام آباد (ای پی آئی) حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی ناظمہ، قدسیہ ناموس نے دارالحکومت میں دو طالبات تابندہ اور سمرین کی ایک کم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں ہلاکت کے واقعے پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سانحہ...
سی ڈی اے کے 2008کے ایوارڈ،گوگل اور سپارکو میپ نہیں مانتے، ذیشان نقوی

سی ڈی اے کے 2008کے ایوارڈ،گوگل اور سپارکو میپ نہیں مانتے، ذیشان نقوی

اسلام آباد(ای پی‌آئی) اسلام آباد کے سیکٹر متاثرین نے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما و فوکل پریس پی ایم یوتھ پروگرام سید ذیشان علی نقوی کو متاثرین کا حقیقی نمائندہ قرار دیدیا ہے. مسلم لیگ (ن) کے رہنما سید ذیشان نقوی نے کہا ہے کہ سیکٹرزE_13,D_13,H_16,C_13، F13 اورC_16 کے...
وفاقی محتسب برائے انسدادہراسیت  کے زیراہتمام “ورک پلیس ہراسمنٹ، خاموشی توڑیں” آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد

وفاقی محتسب برائے انسدادہراسیت کے زیراہتمام “ورک پلیس ہراسمنٹ، خاموشی توڑیں” آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادہراسیت (فوسپا) نے آج “ورک پلیس ہراسمنٹ — خاموشی توڑیں” کے عنوان سے ایک آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا. اس نمائش کا انعقاد پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے باہمی اشتراک سے کیاگیا۔ ایونٹ میں ملک بھر سے فنکاروں، طلبہ، پروفیشنلز...