دریائے سندھ پر نہروں کیخلاف خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیں

دریائے سندھ پر نہروں کیخلاف خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیں

پڈعیدن(ای پی آئی)دریائے سندھ سے 6 نہریں نکالنے کے خلاف عوامی تحریک کی کال پر پڈعیدن میں خواتین سمیت مختلف سیاسی سماجی وشہری تنظیموں کے سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور روزہ میں سخت گرمی دھوپ میں تین کلومیٹر پیدل مارچ کیا اور سندھو دریا سے 6 کینالز کیخلاف زبردست...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 طلاق کے مقدمے میں عدالت کا شوہر کو گھریلو کاموں کے عوض بیوی کو 98 لاکھ روپے ادا کرنیکا حکم،وسطی چین کی ایک عدالت میں دائر مقدمے میں خاتون نے مطالبہ کیا تھا کہ شوہر کی جانب سے طلاق کے تصفیے کے تحت 50 ہزار یوآن ادا کیے جائیں۔مگر عدالت نے اپنے حکم میں شوہر کو ڈھائی...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 احتجاج روکنے پر 5 سال میں ایک ارب 35 کروڑ روپے خرچ ہوگئے۔وزارت داخلہ نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔وزارت داخلہ کے تحریری جواب کے مطابق مالی سال 2019،20 کے دوران ریڈ زون میں احتجاج روکنے پر 15 کروڑ 77 لاکھ روپے کے اخراجات آئے۔رپورٹ کے مطابق 2020،21 کے دوران...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 برطانیہ میں حسن نواز ٹیکس ڈیفالٹرقرار؛ 52 لاکھ پاؤنڈز کا جرمانہ،برطانوی حکومت نے اپنی جاری کردہ تازہ فہرست میں حسن نواز کو ٹیکس ڈیفالٹر قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق حسن نواز نے 5 اپریل 2015 سے 6 اپریل 2016 تک تقریبا 94 لاکھ پاؤنڈز کا ٹیکس ادا نہیں کیا۔برطانوی ٹیکس...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ،وزیراعظم شہباز شریف 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت اہم وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شامل ہیں۔ وزیر اعظم کے دورے کا مقصد...
وفاقی شرعی عدالت کا خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کیخلاف بڑا فیصلہ

وفاقی شرعی عدالت کا خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کیخلاف بڑا فیصلہ

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کیخلاف بڑا فیصلہ سنادیا 21 صفحات پرمشتمل فیصلے میں معاشرے میں پائی جانے والی روایات اور رسم و رواج کی بنیاد پر خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کو غیراسلامی قرار دیا گیا ہے. وفاقی شرعی عدالت نے...