by عابد علی | نومبر 23, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا تے ہوئے ،پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دے دیے جبکہ بلے کا نشان برقرار رہے گا ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا...
by عابد علی | نومبر 23, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی احکامات پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویزالہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کے بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں منجمد کر دی گئیں ہیں ۔ پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ...
by عابد علی | نومبر 23, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کی گزشتہ روز ن لیگ کے صوبائی صدر بشیر میمن سے ملاقات ہوئی تھی، اس موقع پر بشیرمیمن نے...
by عابد علی | نومبر 23, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) کراچی میں سی ٹی ڈی سندھ نے تھانہ سائٹ اے کی حددو میں کامیاب کارروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ملزمان میں محمد امین، محمد شاہنواز،معاذ خان اور یاسین خان شامل ہیں،ملزمان سے 2 نائن...
by عابد علی | نومبر 23, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کے محکموں کو علیحدہ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ اعلامیے کے مطابق ایئرپورٹس پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا حصہ ہوں گے جبکہ لائسنسنگ،...
by عابد علی | نومبر 23, 2023 | Uncategorized, اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے کیسز کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ...