ایکسپریس نیوز12 بجے کی   ہیڈ لائنز

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 نوازشریف کی وطن واپسی، نون لیگ دو حصوں میں تقسیم، مفاہمتی گروپ قائد ن لیگ کی واپسی موخر کروانے کیلئے متحرک، دوسرا گروپ نوازشریف کی 21اکتوبر کو واپسی کا حامی ، کس گروپ کی تجاویز تسلیم ہوں گی ، صدر ن لیگ شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ رہنما ن لیگ...
اے آر وائی نیوز12 بجے کی  ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 کرکٹ کا ہر لمحہ پرجوش، سب سے بڑے ایونٹ کا سب سے بڑا شو، عبداللہ شفیق کو اتنی جلدی کھلانے کے حق میں نہیں ، یونس خان نے کہا کہ اوپننگ فخر اور امام الحق سے کرائی جائے ۔ کامران اکمل نے کہا کہ فخر زمان پر بھروسہ کریں ، باسط علی بھی یونس اور کامران کے ہم خیال ۔...
جیونیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 پاکستان نیدر لینڈز کی ٹیم کو ہلکا نہ لے ، ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر برین لارا کا انتباہ ، کہا نیدرز لینڈ کے خلاف میچ پاکستان کو آج جیتنا چاہیے ، کوالیفائرز میں ڈچ ٹیم نے اپنی کلاس دکھائی ہے ، پاکستان نیدرر لینڈز کو آسان ہدف کے طور پر نہ لے ، برین لارا کا...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 شاہینوں کے مشن ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، پاکستانی ٹیم نیدر لینڈ کے خلاف آج میدان میں اترے گی ۔ نیدرلینڈز کے خلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون فائنل ، اوپنر فخر زمان ، امام الحق ، کپتان بابر اعظم شامل ، محمد رضوان ، سعود شکیل ، افتخار احمد ، محمد نواز ،...
اسلام آباد ہائیکورٹ، نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ، نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے وکیل امجد پرویز کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے۔ وکیل امجد پرویز نے رجسٹرار آفس میں میڈیکل رپورٹ جمع کرائی،رپورٹ میں کہا گیاہے کہ نوازشریف کو...
افغان تجارتی راہداری کے ذریعے درآمدات میں دوتہائی اضافہ

افغان تجارتی راہداری کے ذریعے درآمدات میں دوتہائی اضافہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) افغان تجارتی راہداری کے ذریعے تقریبا 7 ارب 30 کروڑ ڈالر مالیت اشیا ملک میں درآمد کی گئیں۔ گزشتہ مالی سال کے دوران یہ افغان تجارتی راہداری کے ذریعے درآمدات میں یہ دوتہائی اضافہ ہے اور ان میں زیادہ تر اشیا وہ ہیں جو اسلام آباد نے بیرونی...