by عابد علی | ستمبر 8, 2026 | اسلام آباد, اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(محمداکرم عابد) ملک میں اربوں کے منصوبوں کی ناقص تعمیرات پر پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی)نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ڈائریکتر جنرل (ڈی جی)فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن(ایف ڈبلیو او) کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں کراچی حیدرآباد موٹروے پر دراڑیں،...
by عابد علی | ستمبر 7, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر راجہ ناصر عباس نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں متحدہ اپوزیشن ساتھ نہیں دے گی، متحدہ اپوزیشن نے طے کیا ہے کہ غیر جمہوری قوتوں کو اپنے کندھے فراہم نہیں کیے...
by عابد علی | ستمبر 2, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے اسلام آباد کی ماڈل جیل میں سینما کی تعمیر کی سفارش کی ہے. سینیٹ کی مکانات وتعمیرات کی مجلس قائمہ نے ماڈل جیل اسلام آباد کا ایک اوردورہ کیا، جیل احاطے میں کمیٹی کااجلاس ہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ جیل کی مجموعی لاگت...
by عابد علی | ستمبر 1, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کے خلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار دے دیں۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو فیملی اور بشریٰ بی بی سے ملاقاتیں کرانے کا حکم دے دیا،...
by عابد علی | اگست 20, 2026 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاق میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کی طرف سے آج قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی کئے جانے کا امکان ہے ۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی نے خبر دی ہے کہ حکومت ضمنی ایجنڈے کے ذریعے قومی اسمبلی میں آج اہم بل پیش کرے گی اور مذکورہ بل آج ہی قواعد...
by عابد علی | اگست 15, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے قوم کو خبردار کیا ہے کہ قومی ایام پر بے فکری ملک و قوم کو بہت مہنگی پڑ سکتی ھے اپنے تازہ ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ ھم زندہ قوم ھیں —••— !!! یوم ِ آزادی کی شب سڑکوں پر بے ھنگم شور ، نازیبا حرکات اور...