خصوصی ویڈیوز

خیبرپختونخوا: ڈی آئی خان  میں  پولیس موبائل پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا: ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

ڈی آئی خان(ای پی آئی )خیبر پختونخوا کے ڈویژن ڈی آئی خان کے علاقہ لکی مروت میں سڑک کنارے نصب بم سے پولیس موبائل پر حملہ میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے لکی مروت میں پیزو کے مقام پر پولیس موبائل پر دھماکا ہوا، جو سڑک کنارے نصب بم کے...

سعودی عرب کی 67 ہزارپاکستانی حاجیوں کا نجی کوٹہ بحال کرنے سے معذرت

سعودی عرب کی 67 ہزارپاکستانی حاجیوں کا نجی کوٹہ بحال کرنے سے معذرت

اسلام آباد(محمداکرم عابد)سعودی عرب نے پاکستان کے 67ہزارنجی حج کوٹہ بحال کرنے سے باقاعدہ معذرت کرلی ،سعودی عرب کی جانب سے حکومت کو مشورہ دیا گیا ہے کہ مزید کسی اور فورم پر اس بارے میں بات نہ کی جائے۔ متعلقہ سینیٹ قائمہ کمیٹی میں وزارت مذہبی امور نے اس معاملے کی ابتدائی...

کینالز تنازعہ ،سڑکیں بلاک ہونے پر افسران کی پرائیویٹ ہیلی کاپٹر  پر آمد

کینالز تنازعہ ،سڑکیں بلاک ہونے پر افسران کی پرائیویٹ ہیلی کاپٹر پر آمد

سانگھڑ (ای پی آئی ) سندھ میں 6 کینال کے خلاف احتجاج کے باعث سندھو دریا پرسانگھڑ کے آمد رفت کے تمام راستے بند ٹرک، ٹریلر مسافر گاڑیوں کے مالکان کے ساتھ سرکاری غیر سرکاری افسران پریشان اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے متنازع 6 کینالوں کے باعث سانگھڑ کی تمام سڑکیں...

گڑھی یاسین،پرانی دشمنی پر دو گروپوں کے درمیان تصادم ، فائرنگ سے 3 افراد قتل 2 زخمی

گڑھی یاسین،پرانی دشمنی پر دو گروپوں کے درمیان تصادم ، فائرنگ سے 3 افراد قتل 2 زخمی

گڑھی یاسین(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ تھانہ گڑھی یاسین کی حدود میں مہر اور مارفانی برادری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ گولیاں لگنے سے 3 افراد جاں بحق 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں، لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے گڑھی یاسین اسپتال منتقل کردیاگیا ہے جبکہ زخمی افراد بھی...

نوشہروفیروز:خدارا بند شاہراہیں کھلوائیں ، پریشان ڈرائیورز کا احتجاجی دھرنا

نوشہروفیروز:خدارا بند شاہراہیں کھلوائیں ، پریشان ڈرائیورز کا احتجاجی دھرنا

نوشہروفیروز(ای پی آئی ) کینالز منصوبے کے خلاف سندھ کی مختلف شاہرائیں بند ،ٹرک ڈرائیورز پریشانی میں مبتلا ،شدید احتجاج دھرنا دیا ،اعلیٰ حکام سے مظاہرین کے مطالبات ماننے ،شاہرائیں کھلوانے کا مطالبہ ۔ ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر 5 روز سےکھڑے ڈرائیورز نے قومی شاہراہ پر...

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 غیرملکی کھلاڑیوں کی صورت میں بڑا دھچکا،فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو رواں سیزن پلئیر ڈرافٹ میں منتخب کیے گئے جنوبی افریقی بیٹر راسی وین ڈر ڈوسن اور میٹ شارٹ کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔3 بار کی...

جیو نیوز3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

1 بے نامی اتھارٹی گزشتہ 11 ماہ سے غیر فعال ہونے کا انکشاف, ایف بی آر کے 3 ممبران کی تعیناتی کے لیے کئی بار سمریاں ارسال کی گئیں جو اعتراضات کے بعد واپس آئیں اور پھر دوبارہ بھجوائی گئیں لیکن فائل پھر دبادی گئی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے اصولی طور پر ان تعیناتیوں کی...

دنیا نیوز3 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی کے نظام میں بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی. جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق وزیر خزانہ کو کمیٹی کا کنونیئر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ کمیٹی اراکین میں وزیر توانائی، وزیر موسمیاتی تبدیلی، چیئرمین ایف بی آر و دیگر...

سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز کراچی میں منگل کو جرمن کمپنی ایم 2 پی کنسلٹنگ کے مقامی و غیر ملکی ماہرین نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے ہوائی اڈوں پر ای گیٹس کی منصوبہ بندی، ڈیزائن اور تنصیب کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔جرمن کمپنی ایم2پی کے نمائندگان کا...

کشمور : کچے کے ڈاکوؤں نے 3 مغویوں کو قرآن پاک کے صدقے رہا کر دیا ،ویڈیو وائرل

کشمور : کچے کے ڈاکوؤں نے 3 مغویوں کو قرآن پاک کے صدقے رہا کر دیا ،ویڈیو وائرل

کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے علاقے کے کشمور کے علاقہ کچے کے ڈاکوؤں نے 6 روز قبل دکان سے گھر جاتے ہوئے ڈرکھن بنگلو کے قریب انڈس ہائی وے سے اغوا کئے گئے نوجوانوں کو قرآن پاک کے صدقے رہا کر دیا ،ورثاء کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔ ذرائع کے مطابق کچے کے ڈاکوؤں نے...

لاپتہ افراد کیس :سب جانتے ہیں بیان لکھتا کون ہے اور دستخط کون کرتا ہے۔  سندھ ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کیس :سب جانتے ہیں بیان لکھتا کون ہے اور دستخط کون کرتا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ

کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے کورنگی سے لاپتہ ہونے والے شہری عمران اور ظہیر کی واپسی پر پولیس کی رپورٹ کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی، عدالت کی جانب سے دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر شدید برہمی...

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار

لاہور (ای پی آئی )پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔،پنجاب اسمبلی کی جانب سے تھیلیسیمیا پریوینشن ایکٹ 2025“ کی منظوری دے دی گئی ۔ جس کے تحت پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت طلبا کے لیے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ...