خصوصی ویڈیوز

جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 امریکا نے اسرائیل کو3 ارب ڈالرکا اسلحہ اور بلڈوزرز فروخت کرنے کی منظوری دیدی.غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے جمعہ کے روز 3 ارب ڈالر کا اسلحہ، بلڈوزرز اور دیگر آلات اسرائیل کو فروخت کرنے کی منظوری دی جن میں غزہ پر استعمال ہونے والا امریکی ساختہ اسلحہ بھی...

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 پشاور کے تھانہ سربند کی حدود میں دہشگردی کا منصوبہ ناکام,بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پشاور کے نواحی علاقے سربند کی حدود میں سڑک کنارے نصب دو بم بی ڈی یو نے ناکارہ بنا دیئے۔ جس سے پشاور دہشت گردی کی تباہی سے بچ گیا۔سی سی پی او پشاور قاسم خان کے مطابق دو دیسی ساختہ بم تھے۔...

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 17 اہم خبریں

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 17 اہم خبریں

1 ٹرمپ کی زیلنسکی سے شدید تلخ کلامی، یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیا وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ غصے میں آگئے، ملاقات میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی موجود تھے۔ یوکرینی صدر نے امریکی نائب صدر پر...

سولہویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ، 26 قراردادیں 51 بلز منظور کئے گئے

سولہویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ، 26 قراردادیں 51 بلز منظور کئے گئے

اسلام آباد (ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت سولہویں قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل، ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی دانشمندانہ قیادت میں پہلے پارلیمانی سال میں کئی اہم سنگ میل...

ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 خوارج ہلاک،سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں کارروائی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے خوارج کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی کی، جس...

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ آزربائیجان سے رابطہ، وزیراعظم کے حالیہ دورے پر تبادلہ خیال،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون رابطہ کیا، اسحاق ڈار نے وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ دورہ آذربائیجان کے دوران گرم جوش مہمان نوازی پر شکریہ...

جیونیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 2 اہم خبریں

جیونیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 2 اہم خبریں

1 آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان،وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 30 پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 50 پیسے فی لیٹر کم ہونے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری...

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظرآ گیا کل پہلا روزہ ہوگا تاہم پاکستان میں چاندنظر نہیں آیا اس لیے پہلا روز اتوار کو ہوگا۔ انڈنیشیاء میں رمضان المبارک کا چاند نظرآ گیا ہے جبکہ بھارت، ملائیشیاء ، آسٹریلیا ، سنگاپور، برونائی اور پاکستان میں رمضان المبارک کا...

آئینی بینچ کا امریکی حکام کیخلاف احکامات جاری کرنے سے انکار

آئینی بینچ کا امریکی حکام کیخلاف احکامات جاری کرنے سے انکار

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے چائلڈ سروسز آفیشلز (امریکہ)کی جانب سے ساڑھے 6سالہ پاکستانی نژاد بچے کی تحویل کے معاملہ پر دائر درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردی۔ آئینی بینچ نے امریکی عدالتوں کے فیصلوں میں کسی قسم کی مداخلت کرنے...

سنجینٹا پاکستان کی اسٹینڈرڈ چارٹرڈسےسپلائر فنانسنگ،زرعی سپلائی چین میں اضافے کے لیے شراکت داری

سنجینٹا پاکستان کی اسٹینڈرڈ چارٹرڈسےسپلائر فنانسنگ،زرعی سپلائی چین میں اضافے کے لیے شراکت داری

لاہور(ای پی آئی ) سنجینٹا پاکستان نے ڈیجیٹل سپلائر فنانسنگ مینڈیٹ پر عمل درآمد کے لیے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس سے زرعی سپلائی چین کو مضبوط بنانے کے عزم کو تقویت ملتی ہے۔ یہ تعاون سنجینٹا پاکستان کی مالیاتی بااختیاری، جدت طرازی اور اس شعبے...

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 صدر مملکت نے ارکان پارلیمنٹ تنخواہ و الاؤنس ترمیمی بل اعتراض لگا کر واپس کردیاپارلیمنٹیرنز کی تنخواہوں اورمراعات کا تعین آرٹیکل 66 کی شق دو کے تحت کیا جا سکتا ہے، آئین کے آرٹیکل 88 کی شق ایک میں خزانہ کمیٹی کے اختیار کی وضاحت موجود ہے، قومی اسمبلی و سینیٹ کی...

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی گئی۔ نئی شرح کا اطلاق 25 فروری سے کیا گیا ہے۔سی ڈی این ایس کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 20 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 11.20 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد، شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح...