خصوصی ویڈیوز

پشاور، پی ٹی آئی کارکنان کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  علی امین گنڈاپور کیخلاف احتجاج، سڑکوں پر آگئے

پشاور، پی ٹی آئی کارکنان کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کیخلاف احتجاج، سڑکوں پر آگئے

پشاور(ای پی آئی )خیبر پختونخوا کے صوبائی دارلحکومت میں پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنا ن وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی چیئرمین تحصیل متھرا کیخلاف سڑکوں پر آگئے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور وزیراعلیٰ پختونخوا اور...

سپریم کورٹ؛ آئینی بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کی اپیل منظور کرلی ، عبوری حکم نامہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ؛ آئینی بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کی اپیل منظور کرلی ، عبوری حکم نامہ کالعدم قرار

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے آئینی بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا۔ دوران سماعت، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان روسٹرم پر آئے اور کہا کہ ایک جج کو عبوری...

عوامی اسمبلی کی وزارپرہوٹنگ،،،،پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد

عوامی اسمبلی کی وزارپرہوٹنگ،،،،پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد

اچکزئی بابابھی زمین پربیٹھ گئے ایوان کے نئے رنگ ڈھنگ تھے ۔اپوزیشن کی بڑی جماعت کے ارکان کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہواتو پاکستان کی پارلیمانی سیاسی جمہوری تاریخ میں پہلی بار ایوان میں متوازی اسمبلی لگ گئی عمران خان کے حق میں...

قانون کا موثر اطلاق نہ ہونے کا شاخسانہ، ایسیٹیٹ ٹو میٹیریل کی اسمگلنگ و درآمدی ریکارڈ میں ہیر پھیر میں اضافہ کا انکشاف

قانون کا موثر اطلاق نہ ہونے کا شاخسانہ، ایسیٹیٹ ٹو میٹیریل کی اسمگلنگ و درآمدی ریکارڈ میں ہیر پھیر میں اضافہ کا انکشاف

اسلام آباد (ای پی آئی )  پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ انڈسٹری میں خام مال ایسیٹیٹ ٹو میٹیریل کی سمگلنگ کے حوالے سے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی ادارے الواریز اینڈ مرسل (A&M) کی ایک تحقیق کے مطابق ایسیٹیٹ ٹو (Acetate Tow) کی درآمد اور اصل سگریٹ...

زونگ فورجی نے صنعتی، زرعی اور اربن انفراسٹرکچر کے لیے اسمارٹ آئی او ٹی سلوشنز متعارف کرا دیئے

زونگ فورجی نے صنعتی، زرعی اور اربن انفراسٹرکچر کے لیے اسمارٹ آئی او ٹی سلوشنز متعارف کرا دیئے

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی زونگ فورجی نے اہم شعبہ جات کو بڑے پیمانے پر ترقی دینے کے لیے انٹرنیٹ آف تھنگز (IoT) سلوشنز کی ایک نئی اور مکمل رینج متعارف کرا دی ہے۔ اس نئے مرحلے کے تحت زونگ فورجی نے صرف بنیادی کنیکٹیویٹی تک محدود رہنے کے بجائے...

شاہد خٹک پشاور جلسے میں تقریرکا موقع نہ ملنے پر بول اٹھے

شاہد خٹک پشاور جلسے میں تقریرکا موقع نہ ملنے پر بول اٹھے

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے پشاور جلسے میں تقریرکا موقع نہ ملنے پر کہا ہے کہ کل کے جلسے میں تقریر نہ ملنے کا کوئی دُکھ نہیں کیونکہ جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں. سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں...

خواجہ آصف کس ایجنڈے کے تحت تاریخی دورہ کو بدنام کررہے ہیں؟ وزیراعظم پوچھیں، شمع جونیجو

خواجہ آصف کس ایجنڈے کے تحت تاریخی دورہ کو بدنام کررہے ہیں؟ وزیراعظم پوچھیں، شمع جونیجو

اسلام آباد(ای پی آئی ) اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیردفاع خواجہ آصف کی پچھلی نشست پر بیٹھی خاتون شمع جونیجو نے ایک وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں اقوام متحدہ کی تقریر لکھنے کا ٹاسک دیا اور خود وفد کا حصہ بناکر نام باقاعدہ ایڈوائزر کے...

خاتون کی تصویر نے دفتر خارجہ اور وزیردفاع کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا

خاتون کی تصویر نے دفتر خارجہ اور وزیردفاع کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا

اسلام آباد (عابدعلی‌آرائیں) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریرکے دوران پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے پیچھے بیٹھی خاتون کی تصویر نے وزرات خارجہ اور وزیردفاع کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے... پاکستانی دفترخارجہ نے ملک کے وزیردفاع کے بیان پر وضاحت جاری کی ہے کہ اقوام...

خواجہ آصف کو اندازہ نہیں تھا کہ مہدی حسن کے سوالات کی تپش کس قدر جھلسا دینے والی ہوتی ہے، مظہر برلاس

خواجہ آصف کو اندازہ نہیں تھا کہ مہدی حسن کے سوالات کی تپش کس قدر جھلسا دینے والی ہوتی ہے، مظہر برلاس

اسلام آباد(ای پی آئی)‌سینئرصحافی مظہر برلاس کے ہاتھوں وفاقی وزیردفاع کے انٹرویو کا پوسٹ مارٹم پڑھنے کے لائق ہے... مظہر برلاس اپنے سوشل میڈیا ٹویٹ مٰں لکھتے ہیں کہ خواجہ آصف بڑا خوش تھا کہ امریکہ پہنچنے پر مہدی حسن کی جانب سے اسے اپروچ کیا گیا ہے۔ اسے لگا کہ جیسے اب وہ...

امید دم توڑگئی تو کیا ہوگا ؟ دکھ اتنا شدید کہ الفاظ کم پڑگئے، تحریر سمی دین بلوچ

امید دم توڑگئی تو کیا ہوگا ؟ دکھ اتنا شدید کہ الفاظ کم پڑگئے، تحریر سمی دین بلوچ

یہ ایک ایسا نظام ہے جہاں انصاف اور امید محض سراب ہیں۔ ایک ایسا سراب جس کے پیچھے دوڑتے رہنے کے باوجود مایوسی اور کرب ہی نصیب ہوتے ہیں۔ جہاں بار بار اسی انصاف کے دروازے کو کھٹکھٹانا پڑتا ہے جس کے پیچھے صدیوں کی نامیدی و ناانصافیوں کی کہانی ہے، ایک ایسی خاموشی جو مظلوموں...

لاہور ہائیکورٹ: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے صحافیوں کو نوٹسز پر حکم امتناعی جاری

لاہور ہائیکورٹ: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے صحافیوں کو نوٹسز پر حکم امتناعی جاری

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں صدر لاہور پریس کلب سمیت دیگر صحافیوں کو این سی سی آئی اے کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نےصدر پریس کلب ارشد انصاری سمیت 6صحافیوں کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے جاری نوٹسز پر...

جوڈیشل ورک سے روکنے کا کیس؛ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایڈووکیٹ منیر اے ملک کو وکیل مقرر کر لیا

جوڈیشل ورک سے روکنے کا کیس؛ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایڈووکیٹ منیر اے ملک کو وکیل مقرر کر لیا

اسلام آباد(ای پی آئی )جوڈیشل ورک سے روکنے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اپنا وکیل مقرر کر لیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایڈووکیٹ منیر اے ملک کو وکیل مقرر کیا ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری نے سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت سے...