خصوصی ویڈیوز
ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 آذربائیجان کی دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت،ایف بی آر کا جاری کردہ نوٹیفکیشن کراچی پورٹ، پورٹ محمد بن قاسم اور گوادر پورٹ کے ذریعے درآمد کیے جانے والے آذربائیجان کے کارگو کا احاطہ کرے گا، نوٹیفکیشن کے مطابق کسٹمز...
اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ، پارلیمانی رپورٹرز کی پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
اسلام آباد(ی پی آئی) اسپیکر، قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،ڈپٹی اسپیکرسید میر غلام مصطفیٰ شاہ اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے . اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سپریم کورٹ پریس ایسوسی...
سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 خیبرمیں سیکیورٹی فورسزکاآپریشن،خارجی کمانڈرعبداللہ تراب سمیت5 دہشتگرد ہلاک،صدر مملکت، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ مطابق ضلع خیبر کی وادی...
کپتان مقدمہ۔اور لائن کٹ گئی نااہلی کی تلوار، محمداکرم عابد۔دامن مارگلہ سے
پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں تاریخ کا انوکھا احتجاج جاری ہے اپوزیشن کی طرف سے نکالی گئی آوازیں بین کرنے کی لگتی ہیں ۔دوسری طرف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ آنے پر سینیٹر کامران مرتضی نے انتہائی غیر معمولی تبصرہ کیا ہے کہ اور لائن کٹ گئی ۔پشاور اسلام آباد میں...
القادر ٹرسٹ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے کب مقرر ہوگا ؟
القادر ٹرسٹ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے کب مقرر ہوگا ؟ مرزا شہزاد اکبر کو بیرون ملک جانے میں معاونت کس جج نے کی؟ ایکسکلوزیو تفصیلات...
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی اندرونی کہانی، دو ججوں کے ووٹ کیسے پورے ہوئے؟
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی اندرونی کہانی، دو ججوں کے ووٹ کیسے پورے ہوئے؟ دوسری گنتی میں سیشن جج کے ووٹ کیوں کم ہوگئے؟ جانئے...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیاجس سے گھریلو اور کمرشل صارفین کیلئے آن گرڈ سسٹمز مزید مہنگے ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق، گرمیوں کے سیزن کے آغاز سے چند ماہ قبل ہی، جب بجلی کی کھپت میں زبردست اضافہ ہوتا ہے، سولر پینلز کی قیمتوں میں 4 سے 5 روپے فی...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 پی آئی اے نے پیرس کی پروازوں کے اشتہار پر معذرت کرلی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان انٹریشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے اس اشتہار کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا اور ایسا تاثر دیا گیا جو ادارے کا مقصد نہیں تھا۔ یہ...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کرپشن کے مجرم ثابت ہو چکے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی مخالفین کو چور ڈاکو کہتے رہے،190ملین پاؤنڈ تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل ہے۔ دوسروں کو چور کہنے والا خود تاریخ کا سب سے بڑا چور نکلا، بانی پی ٹی آئی...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 گوجرانوالہ: خرچہ نہ دینے پر بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیاتھانہ سول لائن پولیس کے مطابق ملزمہ نجمہ بی بی نے بیٹے احمد کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کوتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا، وجہ عناد یہ تھی کہ مقتول نے 6 ماہ قبل دوسری شادی کی تھی اور وہ پہلی بیوی...
پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے انتخابات مکمل
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے انتخابات 2025 مکمل، ذوالقرنین اقبال صدر، عابد ارائیں نائب صدر ،غلام نبی یوسفزئی سیکرٹری جنرل ، ابرار حسین استوری فنانس سیکرٹری، احمد فواد انفارمیشن سیکرٹری منتخب جبکہ سحرش خان، وسیم ملک اور نثار عابد ممبران گورننگ...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 وزیراطلاعات عطاء اللہ تاڑر نے کہا ہے کہ انصاف کا بول بالا ہوا، بانی پی ٹی آئی اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکے۔190 ملین پاؤنڈ تاریخ کا سب سے بڑا میگا کرپشن سکینڈل ہے، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا، انصاف کا بول بالا ہوا ہے، یہ کیس سیاسی بنیادوں اور میڈیا پر لڑا گیا۔ پانچ...









