خصوصی ویڈیوز
اداکارہ نیلم منیر نے خوبصورتی بڑھانے کے مصنوعی طریقے پر قدرتی حسن کو ترجیح دیدی
لاہور (ای پی آئی )پاکستان شو بزانڈسٹری میں خوبصورت اداکارہ نیلم منیر نے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے خوبصورتی بڑھانے کے مصنوعی طریقے اور سرجری کروانے پر قدرتی حسن کو ترجیح دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوبصورتی اوروقار عمر کے ساتھ آتے ہیں۔ آپ کو عمر بڑھنے، باریک لکیروں اور...
اسرائیلی بربریت سے 2025 کا آغاز ،معصوم بچے سمیت 8 افراد شہید
غزہ (ای پی آئی )نئے سال کا پہلا دن غزہ میں اسرائیلی بربریت کا آغاز ،یکم جنوری 2025 کے ابتدائی گھنٹوں میں اسرائیل نے غزہ میں قائم البریج پناہ گزین کیمپ پر ہوائی حملے کئے ہیں جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں ، رپورٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ...
سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری ،سپورٹرز 2025 میں رہائی کے لئے پر امید
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان قید میں ہیں اور ملک نئے سال میں داخل ہو چکا ہے، ان کے حامی اس امید کا اظہار کر رہے ہیں کہ رواں سال وہ رہا ہو جائیں گے اور ان کے سیاسی اثر و رسوخ میںمزید اضافہ ہوگا کیونکہ عمران خان نے ملک میں جاری فاشنزم کے...
سماء نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں
1 پاکستان کے معروف روحانی اسکالر سید سرفراز شاہ نے پیشگوئی کی ہے کہ ہم جن مشکلات سے نکل رہے ہیں اب بھارت ان میں پھنسنے جا رہا ہے ۔سماء کے پروگرام ’’ ندیم ملک لائیو ‘‘ میں روحانی اسکالر سید سرفراز شاہ نے نئے سال 2025 میں پاکستان کی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت اہم...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 سال نو کی آمد: لاہور میں آتشبازی پر مکمل پابندی، نوٹیفکیشن جاری،ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ نئے سال کی آمد پر کسی قسم کی آتش بازی نہیں کی جائے گی، خلاف ورزی پر بلا امتیاز سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی، فضا میں آلودگی کے پیش نظر پابندی کا...
جیونیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 محمکہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے کے حوالے سے اعلان کردیا۔ترجمان محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک...
ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 حکومت نے موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو 5 جنوری سے نافذالعمل ہوگا، نوٹیفکیشن کے مطابق قومی شاہراہوں پر موٹرکار سے 60 روپے، ویگن سے 100 روپے اور بس سے 200 روپے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ 2...
سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 2024 میں ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کتنا قرض لے چکا ہے؟29اکتوبر 2024 میں 50کروڑ ڈالر کا قرض ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) منظور ہوا ہے یہ قرض ماحولیاتی تبدیلیوں اور ان کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے دیا گیا تھا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ رقم پاکستان کو...
دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 گرینڈ جرگہ کسی بھی کارروائی کے بغیر ملتوی، کل دوبارہ ہوگا۔ق گرینڈ جرگہ میں دونوں جانب سے اراکین غیر حاضر تھے، گزشتہ جرگہ اراکین آج نہ پہنچ سکے، اراکین پورے نہ ہونے کی بنا پر جرگہ ملتوی کر دیا گیا۔جرگہ ممبر ذرائع کے مطابق گرینڈ جرگہ کل دوبارہ کمشنر کوہاٹ کی صدارت...
جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا، رواں سال روپے کی قدر میں 1.17 فیصد اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔مجموعی طور پر سال 2024 میں پاکستانی روپے کی قدر میں 1.17 فیصد اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں سال 2024 میں...
نوشہروفیروز:قتل ہونے والے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ انصاف کی منتظر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
نوشہروفیروز( ای پی آئی نیوز ) نوشہروفیروز میں پانچ روز قبل قتل ہونے والے بیکن ہاؤس کے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ سمرا جلبانی انصاف کی منتظر، مقتول شوہر کی عدت میں ہونے کے باوجود دہائیاں اور سسکیوں سے بھری بیوہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، تفصیل کے مطابق سندھ...
گھوٹکی :پولیس نے نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے 2 افراد کو اغواء ہونے سے بچا لیا
گھوٹکی (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نسوانی آواز کے جھانسے میں آ کر کچے کی جانب جانے والے 2 افراد کو اغواہ ہونے سے بچا لیا مرادان کے رہائشی دونوں افراد پروین نامی عورت سے شادی کیلئے اوباڑو کچے کی جانب جا رہے...











