خصوصی ویڈیوز

سینیٹ کمیٹیوں سے اجتماعی استعفے، چارپی ٹی آئی ارکان غائب،  کمیٹیوں کی یکطرفہ کاروائیاں متنازعہ

سینیٹ کمیٹیوں سے اجتماعی استعفے، چارپی ٹی آئی ارکان غائب، کمیٹیوں کی یکطرفہ کاروائیاں متنازعہ

اسلام آباد(محمداکرم عابد)پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر سیکرٹری سینیٹ کو قائمہ کمیٹیوں سے استعفے پیش کردیئے ہیں اپوزیشن استعفوں کے معاملات پر واضح نہیں ہے کہ اس کی افادیت اور مقاصد کیا ہے کیونکہ مروجہ نظام میں سینیٹ جاری نظام ہوتا ہے اور اس سے اجتماعی مستعفی...

سالم پھل جوس کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہیں۔ماہرین

سالم پھل جوس کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہیں۔ماہرین

کراچی (ای پی آئی )پھلوں کا جوس نکل کرپینےیا سالم پھلوں کھانےکےحوالے سےماہرین کے درمیان کافی موضوعِ بحث رہا ہے تاہم عمومی طور پر زیادہ تر ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ سالم پھل جوس کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ہیں۔ ماہرین کے مطابق سالم پھل میں گُھلنے اور نہ گھلنے والے...

سپریم کورٹ :مدعی سچ بولے تو فوجداری مقدمات میں کوئی ملزم بھی بری نہ ہو، جسٹس ہاشم کاکڑ

سپریم کورٹ :مدعی سچ بولے تو فوجداری مقدمات میں کوئی ملزم بھی بری نہ ہو، جسٹس ہاشم کاکڑ

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں ساس اور سسر کے قتل کے ملزم اکرم کی لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عمر قید سزاکے خلاف اپیل پر سماعت ۔عدالت نے اپیل خارج کر دی سزا برقرار ۔ ملزم کی جانب سے دائر اپیل پر عدالت عظمیٰ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے کیس کی سماعت کی ،دوران...

سیلاب کے باعث افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے امکانات بڑھ گئے، اسٹیٹ بینک

سیلاب کے باعث افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے امکانات بڑھ گئے، اسٹیٹ بینک

کراچی(ای پی آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ سیلاب کے باعث ملک کی اقتصادی ترقی کی رفتارسست ہو سکتی ہے،جبکہ افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں۔اسی تناظر میں اسٹیٹ بینک نے پالیسی شرح سود کو 11 فیصد کی موجودہ سطح پر...

پاکستان نے ایشیا کپ کے بعد ہوم سیریز سے بھی اینڈی پائی کرافٹ کو نکالنے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان نے ایشیا کپ کے بعد ہوم سیریز سے بھی اینڈی پائی کرافٹ کو نکالنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (ای پی آئی )ایشیا کپ میں بھارت کے ساتھ میچ کے دوران متنازعہ کردا ر ادا کرنے والے میچ ریفری اینڈیپائی کرافٹ کو پاکستان نے ایشیاکپ کےبعد اپنی ہوم سیریز سے بھی نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو اپنی ہوم...

امریکا، کینیڈا، برطانیہ اور جرمنی میں گوگل جیمنائی نمبر ون، چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دیا

امریکا، کینیڈا، برطانیہ اور جرمنی میں گوگل جیمنائی نمبر ون، چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دیا

کینیڈا (ایپی آئی )امریکا، کینیڈا، برطانیہ اور جرمنی میں گوگل جیمنائی نمبر ون پوزیشن پر ، اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی دوسرے نمبر پر آگیا، جولائی میں گوگل جیمنائی کے ماہانہ صارفین کی تعداد 450 ملین تک پہنچ گئی تھی جو اب مزید بڑھ گئی ہے، اسی دوران نینو بنانا ماڈل، جسے...

میں وہ دوسری انسان ہوں جو کرینہ کپورکی ہم شکل ہے۔سارہ عمیر

میں وہ دوسری انسان ہوں جو کرینہ کپورکی ہم شکل ہے۔سارہ عمیر

کراچی (ای پی آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارہ عمیر نے اپنے ایک انٹرویو میںدعویٰ کیا ہے کہ لوگ مجھے کرینہ کپور جیسا سمجھتے ہیں ۔ انھوں نےکہا کہ مجھے کرینہ کپور سے مشابہت کی باتیں اس وقت سے سننے کو مل رہی ہیں جب میں اس فیلڈ میں بھی نہیں تھی، کہتے ہیں دنیا میں...

جڑواں شہروں میں تیز رفتار ٹرین چلے گی

جڑواں شہروں میں تیز رفتار ٹرین چلے گی

اسلام آباد (محمداکرم عابد)وفاقی دارالحکومت کے شہریوں اور آنے والے سیاحوں کے خوشخبری اسلام آباد راولپنڈی کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلے گی۔ دونوں شہروں کے درمیان سفر 20 منٹ میں طے ہو گا۔ وقت اور ایندھن کی بچت ہو گی ۔ویگنوں کا ہجوم مزیدکم اور جڑواں شہروں میں ٹریفک...

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس؛ عامر کیانی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی ختم

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس؛ عامر کیانی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی ختم

اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت میںبانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس کی سماعت ، عدالت نے عامر کیانی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کردی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے...

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسزکافتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن ، 31 دہشتگرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسزکافتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن ، 31 دہشتگرد جہنم واصل

پشاور (ای پی آئی )خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنۃ الخوارج کے 31 دہشت گرد جہنم واصل ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں بھارت نواز دہشت گرد گروہ ’’فتنہ...

پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی ایم این ایز آصف، فضل محمود اور ساجد مہمند کی درخواستوں پر سماعت کی ،...

ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی،  9 افراد کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، 9 افراد کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے 9 شہریوں کے قتل میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدام علی 2019ء میں عید کے موقع پر 9 افراد کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا...