خصوصی ویڈیوز

غیرقانونی تعمی عمارت مسمار، افسران و بلڈر کیخلاف مقدمے کا حکم

غیرقانونی تعمی عمارت مسمار، افسران و بلڈر کیخلاف مقدمے کا حکم

کراچی(ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت کا لیاقت آباد میں سی ون ایریا میں تعمیر ہونے والی غیرقانونی عمارت مسمار کرنے اور ملوث ایس بی سی اے افسران اور بلڈر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس...

اسلام آباد ہائیکورٹ ، شیخ رشید کے خلاف درج مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ ، شیخ رشید کے خلاف درج مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف سندھ میں درج مقدمات کی سماعت ،عدالت نے گرفتاری روکنے کے حکم میں جنوری تک توسیع کر دی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سابق وزیر شیخ...

توڑ پھوڑ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر جواب طلب

توڑ پھوڑ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر جواب طلب

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت، چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر نوٹسز جاری۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں...

شوہر کیساتھ تنہائی میں ملاقات کی درخواست ،بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد

شوہر کیساتھ تنہائی میں ملاقات کی درخواست ،بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شوہر کے ساتھ تنہائی میں ملاقات کیلئے دائر درخواست پر بشریٰ بی بی کی جانب سے دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار درخواست کسی...

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 پاکستان اور آئی ایم یف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے، اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے تمام معاشی اہداف حاصل کرلیے ہیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کو70کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنے کی...

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، بابر اعظم کپتانی سے مستعفی ، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا...

جیونیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 القادر ٹرسٹ کیس نیب کی چیئرمین سے تفتیش، 2 افسر اڈیالہ میں تفتیش کریں گے، اجازت لے لی ۔ نیب ٹیم میں عمر ندیم اور عاصم منیر شامل ہیں۔ پراسیکیوٹر روح الامین اور ہارون بلوچ بھی شامل، تفتیش کے بعد فریقین کو دوبارہ سنا جائے گا۔ چیئرمین کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا...

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 بابراعظم کی ٹیسٹ میں کپتانی برقرار، ون ڈے کی کپتانی کا فیصلہ بعد میں ہوگا، قومی کپتان کی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکااشرف سے ملاقات، ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ بھی پیش، بابراعظم نے ناقص کارکردگی کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ وائیٹ بال کی...

بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے

بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد شدید تنقید کے زد میں رہنے والے کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بابر اعظم نے اپنے استعفے کا اعلان سماجی رابطے کی سائٹ سوشل میڈیا پر ایک بیان کے ذریعے کیا اور کہا کہ...

ٹانک ،سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ،7 دہشت گرد ہلاک ٹھکانے تباہ

ٹانک ،سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ،7 دہشت گرد ہلاک ٹھکانے تباہ

راولپنڈی(ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 14 اور 15 نومبر کی درمیانی رات کو خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔...

عدالت میں سچ کوئی نہیں بولتا ، نفرتیں پھیلا کر پھر لوگ خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں،سپریم کورٹ

عدالت میں سچ کوئی نہیں بولتا ، نفرتیں پھیلا کر پھر لوگ خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا عمل درآمد کیس کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ کی سماعت دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے...

دنیا نیوز 3 بجے کی  ہیڈلائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 فیض آباد دھرنا کیس: شیخ رشید کی نظر ثانی اپیل خارج، سماعت ملتوی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کی، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل تھے۔دوران سماعت سابق وزیر داخلہ شیخ رشید...