خصوصی ویڈیوز
سپریم کورٹ،نئے تعینات جج جسٹس عرفان سعادت نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے تعینات ہونے والے جسٹس عرفان سعادت نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور سینئر وکلا نے شرکت کی۔ جسٹس عرفان سعادت کے حلف...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیف جسٹس کی رخصت کے باعث کازلسٹ منسوخ
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی رخصت کے باعث آج کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج رخصت پر ہوں گے، چیف جسٹس عامر فاروق کے آج کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کر دی ۔یاد رہے کہ چیف جسٹس نے...
ورلڈ کپ ،آج افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان مقابلہ ہوگا
لکھنؤ (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں آج افغانستان اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں ٹکرائیں گی بھارت کے شہر لکھنؤ میں بھارت رتنا شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے میدان میں اتریں گی۔ افغانستان...
اے آروائی 9 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا اگلی حکومت پیپلزپارٹی بنائے گی ، جیالوں نے ہر دور میں چیلنجز کو قبول کیا، سابق صدر سے سکرنڈ اور قاضی احمد کے کارکنوں کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال خبرنمبر2 غزہ میں اسرائیلی بمباری سے جان بچانے والوں کی بھی جان گئی ،...
جیونیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 بھارت میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے جاری، کیرالا کے بعد مغربی بنگال میں بھی احتجاج، کولکتا مین فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی ، عالمی برادری اسرائیلی حملے رکوائے ، یونیسیف کا کہنا ہے حماس اسرائیل تنازع کی قیمت بچے چکا رہے ہیں ، 3ہزار500سے زیادہ بچوں کی جان جا چکی ،...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 عام انتخابات 8 فروری بروز جمعرات ہوں گے ، صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان اتفاق ہو گیا۔ صدرمملکت کی جانب سے اعلامیہ جاری ، سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن حکام کی صدر سے ملاقات، ملاقات سے پہلے ای سی پی کا اہم اجلاس بھی ہوا، الیکشن کی تاریخ پر مشاورت کی گئی...
اے آروائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے شہبازشریف کی ملاقات، ٹکٹوں کی تقسیم ، منشور کمیٹی اور پارٹی بیانیے پر گفتگو، پی پی سمیت دیگر اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے پر تبادلہ خیال، بی اے پی کے چند رہنماؤں بلوچ شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان ، کوئٹہ میں چند...
جیونیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 غزہ کے واحد کینسر اسپتال سمیت غزہ میں نصف اسپتال بند، اسرائیل کا شاطی کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر حملہ ، اسکول میں ہزاروں بے گھر فلسیطنی پناہ گزین ہیں ، اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9100سے زائد ہو گئی ، شہدا میں 3700سے زیادہ بچے شامل ہیں ۔...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو آج ہی صدر سے مشاورت کا حکم ، الیکشن کمیشن کل سپریم کورٹ کو آگاہ کرے ، امید ہے ملاقات کے بعد معاملات حل ہو جائیں گے ، عدالت صرف اس مسئلے کا حل چاہتی ہے تکنیکی پہلوئوں میں الجھنا نہیں چاہتے ، عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان...
امت مسلمہ میں مقام رکھنے والے سب سے بڑے لیڈر کو پابند سلاسل کردیا گیا ،علی محمد خان
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت اور ملک کے سب سے بڑے لیڈر جن کا امت مسلمہ میں اہم مقام ہے کو پابند سلاسل کردیا گیا ہے اور ان کا جیل میں ٹرائل کیا جارہا ہے جس طرح...
سندھ کی کچی آبادیوں کو بہترین ہاؤسنگ سکیموں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
کراچی(ای پی آئی ) نگران سندھ حکومت کا کچی آبادیوں کو بہترین ہاؤسنگ سکیموں میں تبدیل کر کے اپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ ، ورلڈ بینک نے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ سندھ حکومت پیپر ورک کرے گی جس کے جائزے کے بعد پروجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بدھ کو نگراں...
لاہور ،چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے درخواست ضمانت پر لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت 6 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ دورانِ سماعت پنجاب اسمبلی میں محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکریٹری تعیناتی کا معاملہ پیش کیا گیا۔...








