خصوصی ویڈیوز
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 القسام بریگیڈ کا اسرائیل کے فوجی بیس میں گھس کر حملہ ، اسرائیل کی درجنوں فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ کرنے کا دعوی، کامیاب آپریشن کے بعد القسام بریگیڈ کے جنگجو سمندری راستے سے واپس چلے گئے ۔ حماس کا تل ابیب میں راکٹ حملہ 6اسرائیلی زخمی ، احمد حجازی کہتے ہیں...
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر کو شوکازنوٹس جاری، سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس خارج، چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس میں فیصلے ، جسٹس مظاہر علی نقوی کو شوکاز نوٹس جاری، 10نومبر تک جواب طلب ، جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف پاکستان بار...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 271رنز کا ہدف، پوری ٹیم 46.4اوورز میں آؤٹ ہو گئی ۔ پاکستان ٹاپ آرڈر پھر ناکام، کوئی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا، عبداللہ شفیق 9، امام الحق 12، محمد رضوان31، افتخار احمد 21رنز بنائے ، کپتان بابر اعظم 50رنز بنا کر آؤٹ ہو...
سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیئرمین نیب کیخلاف ریفرنس خارج کر دیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو کلین چٹ مل گئی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس خارج کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنسز کو ناقابل سماعت...
میں صاف جج ہوں، دھکا پروگرام نہیں چلےگا،جج ابوالحسنات
راولپنڈی (ای پی آئی ) خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پولیس کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کی استدعا منظور کرتے ہوئے اجازت دیدی ، تفصیل کے مطابق خصوصی عدالت میں راولپنڈی پولیس افسر نے...
فلسطین اسرائیل جنگ کا اکیسواں روز، لائیو اپ ڈیٹس
غزہ (ای پی آئی)فلسطین اسرائیل جنگ کا بیسواں روزغزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی،بدترین خونریزی ، غزہ میں انسانی المیےنے جنم لے لیا، خونریزی کے بعد صورتحال بدترین ہو گئی ، کئی لوگ اسرائیلی بمباری کے بعد ہر طرف ملبےکے ڈھیر مسلسل بمباری سے لوگوں میں...
عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی
اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024ء بروز اتوار کو ہونگے ۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ آف پاکستان کو 2 دن بعد اس حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کر دے گا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا...
اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 بھارتی فوج کی جمعرات کی شب ظفروال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، پاکستانی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کواڈ کاپٹر ڈرون سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے شہری آبادی کو نقصان پہنچا، پاک فوج نے دندان شکن جواب دیا، جوابی...
جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 دفتر خارجہ کے افسران کے بیانات سے واضح ہے سائفر میں غیر ملکی سازش نہیں ، سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد، مقدمہ خارج کرنے کی درخواست بھی مسترد، اسلام آباد ہائیکور ٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری ، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دفتر خارجہ کے افسران...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال سمیت ججز کیخلاف زیر التوا شکایات کا جائزہ ، سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی تقرری اور کنڈکٹ کے خلاف شکایات درج کی گئی تھیں۔ خبرنمبر2 احتساب عدالت کے جج محمد بشیر...
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد(ای پی آئی) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ، شکایات پر جسٹس مظاہرنقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں ججز...
غیر قانونی غیر ملکی افراد کو واپس بھیجنے کی تیاری مکمل کر لی ہے،سرفراز بگٹی
اسلام آباد (ای پی آئی )نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلا سے متعلق تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلاء میں دو روز باقی ہیں جس کے تحت حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہے، غیر قانونی غیر...









