خصوصی ویڈیوز

منیب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی کا بتا دیا

منیب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی کا بتا دیا

کراچی(ای پی آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنی اہلیہ و اداکارہ ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی سے متعلق کہا کہ ‘جب ایمن کا دل چاہے گا تو وہ ضرور شوبز میں واپس آئیں گی، کیریئر سے متعلق، وہ جو بھی فیصلہ کرتی ہیں، اُن کا اپنا...

کرکٹ ورلڈ کپ ، اس بار ٹائی بریکر کیلئے باؤنڈریز شمار نہیں ہوں گی

کرکٹ ورلڈ کپ ، اس بار ٹائی بریکر کیلئے باؤنڈریز شمار نہیں ہوں گی

کراچی(ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ کے حوالے سے بڑی خبر ،آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019 کے فائنل ڈرامے سے بڑا سبق سیکھ لیا جب کہ اس بار ٹائی بریکر کیلیے باؤنڈریز شمار نہیں ہوں گی۔ انگلینڈ میں 2019 میں کھیلے گئے فائنل کا اختتام انتہائی متنازع انداز میں ہوا تھا جس میں نیوزی...

انتخابی مہم، اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی نے درخواست دائر کر دی

انتخابی مہم، اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی نے درخواست دائر کر دی

پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہ دینے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ ہائیکورٹ میں درخواست پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور اور دیگر نے دائر کی ہے۔ درخواست میں صوبائی...

کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، چییرمین پی ٹی آئی

کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، چییرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی(ای پی آئی )سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں...

ستمبر میں سیمنٹ کی کھپت میں کمی ریکارڈ

ستمبر میں سیمنٹ کی کھپت میں کمی ریکارڈ

کراچی(ای پی آئی )آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.96 فیصد کمی سے 4.115 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت 4.284ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ اعدادوشمار کے...

اے این ایف کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

اے این ایف کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، اے این ایف ترجمان کے مطابق 5 کارروائیوں میں 39 کلو گرام منشیات برآمد کر کے افغان باشندے اور 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اے این ایف کے...

ہاتھا پائی کیس، شیر افضل مروت کی ضمانت میں توسیع

ہاتھا پائی کیس، شیر افضل مروت کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) نجی ٹی وی چینیل پر ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ اور تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے درمیان ہاتھا پائی کے بعد شیر افضل مروت کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج...

جلاؤ گھیراؤ کیس،اسد عمر، علیمہ، عظمیٰ خان کی ضمانت میں توسیع

جلاؤ گھیراؤ کیس،اسد عمر، علیمہ، عظمیٰ خان کی ضمانت میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) جناح ہاؤس پر حملہ کر کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے پر درج مقدمہ میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر اسد عمر اور چیئرمین تحریک انصاف کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانتوں میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ، تفصیل کے...

پاکستانی چاول کی مانگ بڑھنے کا انکشاف

پاکستانی چاول کی مانگ بڑھنے کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستانی چاول کی دنیا بھر میں موجود مانگ سے کون واقف نہیں لیکن رواں برس کئی ممالک میں چاول کی مانگ بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں رواں سال چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے، جس میں سے پاکستان 4.8 ملین ٹن چاول بیرون...

شکر ہے نواز شریف کو 3 سال بعد دوائی مل گی، اسد عمر

شکر ہے نواز شریف کو 3 سال بعد دوائی مل گی، اسد عمر

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سد عمر نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انھوں نےنواز شریف کی...

دنیا نیوز رات 9 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز رات 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 توہین چیف الیکشن کمشنر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف کیسز کی سماعت11اکتوبر کو ہوگی۔ تینوں کے خلاف فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم خبر نمبر 2 لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے...

جیو  نیوز رات 9 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز رات 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 میں انتخابات کا قائل نہیں ، موجودہ ملکی حالات میں انتخابات کچھ نہیں دیں گے۔ نوازشریف کی ذمہ داری ہے کہ وہ سامنے آئیں اور مستقبل کے راستے کا تعین کریں ۔ ملک میں نئی پارٹی کے حامی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کی لندن میں نوازشریف سے کھل کر بات چیت ،...