خصوصی ویڈیوز
190 ملین پاؤنڈز کیس ، شیخ رشید کا تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار
راولپنڈی(ای پی آئی ) نیب کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کیس کی تحقیقات کیلئے نوٹس جاری کرنے پر سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ شیخ رشید نے نیب تحقیقاتی ٹیم کو طلبی کے نوٹس پر جوابی خط ارسال کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر کی جانب سے جوابی خط میں کہا...
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ملک گیر چھاپے، چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد
لاہور (ای پی آئی ) نگران حکومت کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈائوں کے احکامات پر ملک گیر چھاپے جاری ہیں . لاہور سے پشاور اورکراچی سے کوئٹہ تک چینی کے اسمگلروں اورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کے دوران مزید ہزاروں بوریاں برآمد کرلی گئیں ہیں جبکہ کئی شہروں میں...
24 گھنٹوں کے مزید 90 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
لاہور( ای پی آئی) پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 90 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 35 ،راولپنڈی میں 26 ،ملتان میں 10 ،فیصل آباد میں 4 ،اٹک...
پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنےوالے 9 غیرملکی گرفتار
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد میں دوران چیکنگ پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے اور ملزم چھڑوانے والے 9 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ شالیمار کی حدود میں پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا، گاڑی سوار کے 10 سے 15ساتھیوں نے اہلکاروں...
سپریم کورٹ، پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی نظر ثانی اپیل خارج
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق صدر جنرل پرویز مشروف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی نظر ثانی درخواست خارج ۔ سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے نظرثانی درخواست پر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران...
190 ملین پاؤنڈ کیس: فیصل واوڈا اور علی زیدی طلب
اسلام آباد (ای پی آئی ) نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لیے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 190 ملین پائونڈ کیس کی تحقیقات کیلئے فیصل واوڈا کوآج اور علی زیدی کو 14...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی ایم پی او کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے تھری ایم پی او کے حکم کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے چودھری پرویز الٰہی کیخلاف ایم پی او حکم واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...
بغاوت پر اکسانے کا کیس، علی وزیر کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا بغاوت پر اکسانے کے کیس میں مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں علی وزیر کو عدالت پیش کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے کیس کی سماعت کی۔ تفتیشی افسر...
بشریٰ بی بی کی آڈیو ٹیپنگ اور ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میںآڈیو ٹیپنگ اور ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی ۔ تفصیلات کے مطابق ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی آڈیو ٹیپنگ اور ہراساں کرنے کیخلاف درخواست...
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت...
سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس کی تحقیقات اٹک جیل میں کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت اور...
پی آئی اے نے210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے اشتہار جاری کر دیا
لاہور( ای پی آئی) پی آئی اے کی جانب سے 210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے اشتہار جاری کردیاگیا۔ پی آئی اے میں پائلٹس، فضائی میزبان اور آئی ٹی پروفیشنلزکی کمی کو پورا کرنے کیلئےسپریم کورٹ کی اجازت سے5 سال کے وقفے سے ایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا آغاز...










