خصوصی ویڈیوز

اگست میں دو سپر مون ہوں گے

اگست میں دو سپر مون ہوں گے

اسلام آباد(ای پی آئی)رواں ماہ میں دو سپر مون ہوں گے، پہلا نظارہ آج اور دوسرا 30 اگست کو ہوگا۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ آج چاند زمین کے انتہائی قریب اور معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد روشن نظر آئے گا۔ واضح رہے کہ ایک ماہ میں دوبار فل مون کو بلو مون...

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کیخلاف درخواست پر اعتراضات کیخلاف فیصلہ محفوظ

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کیخلاف درخواست پر اعتراضات کیخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی وکیل کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے...

حکومت کا  غریب عوام پر پیٹرول حملہ،ڈیزل، پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان

حکومت کا غریب عوام پر پیٹرول حملہ،ڈیزل، پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے ہا ئی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے میڈیا پر نشر اپنے بیان میں وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے پوری کوشش کی...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر توہینِ عدالت کی درخواست واپس

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر توہینِ عدالت کی درخواست واپس

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف آڈیو لیکس کمیشن کیس میں دائر توہینِ عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی۔ جسٹس...

امریکی گلوکارہ  نےمداح کومائیک کیوں مارا؟

امریکی گلوکارہ نےمداح کومائیک کیوں مارا؟

لاس ویگس(ای پی آئی)معروف امریکی ریپر کارڈی بی نے اپنے کنسرٹ کے دوران ان پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔ سوشل میڈیا پر کارڈی بی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران اسٹیج کے قریب موجود ایک شخص نے پرفارمنس کرتی گلوکارہ پر...

شادی ہوگئی تو شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گی:اداکارہ رمشا خان

شادی ہوگئی تو شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گی:اداکارہ رمشا خان

لاہور(ای پی آئی)فلم اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ شادی ہوگئی تو پھر یقینا انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گی، اداکارہ رمشا خان کئی نامور ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، تاہم اب انہوں نے انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا عندیہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو کے...

پاکستانی گھڑسوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی گھڑسوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

پیرس (ای پی آئی) پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان خان نے آئرلینڈ میں ہونیوالے ایکیوسٹرئین مقابلوں میں کوالیفائینگ معیار حاصل کرلیا، آئرلینڈ میں انہوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ عثمان خان نے اس سے قبل...

15محرم الحرام کو سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب ہو گی

15محرم الحرام کو سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب ہو گی

ریاض(ای پی آئی)سعودی عرب نے 15محرم الحرام سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اعلان کردیا،جس کے تحت خانہ کعبہ کے فرش کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اورعطر سے دھویا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام یعنی 2 اگست کو نمازِفجرکے بعد کیا جائے...

بھارت : ریلوے پولیس اہلکار کی پیٹی بھائیوں پر فائرنگ، سینئر افسر سمیت ہلاک

بھارت : ریلوے پولیس اہلکار کی پیٹی بھائیوں پر فائرنگ، سینئر افسر سمیت ہلاک

ممبئی(ای پی آئی)بھارت میں ریلوے پولیس اہلکار نے چلتی ٹرین میں سرکاری رائفل سے گولیاں مار کر اے ایس آئی سمیت 4 افراد ہلاک کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے قریب پلگھار ریلوے اسٹیشن پر ایک پولیس اہلکار نے اپنے ساتھیوں اور مسافروں پر گولیاں چلادیں، واقعے میں ریلوے...

غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی

غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کردی، سول جج قدرت اللہ نے کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کردی۔ فریقین کے وکلا کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔ آئندہ سماعت پر...

سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے بھائی گرفتار

سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے بھائی گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی)راولپنڈی پو لیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق وفاقی وزیرشہریار آفریدی کے بھائی فرخ آفریدی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ راولپنڈی پولیس کیطرف سے سابق وفاقی وزیر کے بھائی کے گھر چھاپہ مارا گیا،پولیس نے شہریار آفریدی کے بھائی فرخ آفریدی کو...

جناح ہاس حملہ ، خدیجہ شاہ اور صنم جاوید عدالت میں پیش

جناح ہاس حملہ ، خدیجہ شاہ اور صنم جاوید عدالت میں پیش

لاہور(ای پی آئی)لاہور کے جناح ہاوسپر نو مئی کو ہو نے والے حملے اور جلائو گھیرائو کے کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کو انسداد گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ سانحہ 9 مئی میں پر تشدد مظاہرے اور توڑ پھوڑ میں گرفتار خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ کی...