خصوصی ویڈیوز
پانامہ پیپرز کیس ،جماعت اسلامی نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
اسلام آباد(ای پی آئی )جماعت اسلامی نے پانامہ پیپرز میں شامل 436افراد کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے طلب کئے گئے 9سوالات کا تحریری جواب جمع کرا دیا ہے ۔ عدالت نے استفسار کیاتھا کہ کن حالات کے پیش نظر جماعت اسلامی کی پہلے آنیوالی درخواست کو...
یورپ جانے کی کوشش ، کراچی ائیر پورٹ سے 6 مسافر گرفتار
کراچی(ای پی آئی) کراچی سے وزٹ ویزے پر آذربائیجان کر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 6 مسافروں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن سیل کے عملے نے آف لوڈ کرکے گرفتار لیا ہے، ان افراد پر غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔آف لوڈ کیے گئے...
پشاور ہائیکورٹ، نیب کوبی آر ٹی ٹھیکیداروں کی گرفتاری سے روک دیا گیا
پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن کے الزام میں ٹھیکیداروں کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بی آر ٹی کیس میں نیب انکوائری کرے اور درخواست گزار کو گرفتار نہ کیا جائے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ 2017میں بی آر ٹی کیخلاف رٹ دائر...
سائنس دانوں نے چاند پر فٹبال کھیلنے کا منصوبہ بنا لیا
لندن(ای پی آئی ) دنیا میں فٹبال کے کھیل کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور فٹبال دنیا کا سب سے مشہور کھیل ہے اب جلد ہی یہ کھیل چاند پر بھی کھیلا جانے والا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ 2035 تک چاند پر فٹبال کھیلی جا سکتی ہے، جس کو کھیلنے کا انداز ممکنہ طور پر دنیا میں کھیلے...
ہائیکورٹ،چیئرمین پی ٹی آئی تقاریر نشر کیس ، درخواست نمٹا دی گئی
لاہور (ای پی آئی) تقاریر اور بیانات کو ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی ۔ عدالت نے درخواست گزار کو پیمرا سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پیمرا قانون...
قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے،عبد العلیم خان
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے ، انھوں نے کہا کہ دلخراش اور افسوسناک ہے جس سے...
پنجاب ، غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی )پنجاب بھر میں 315 غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کی نشاندہی پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ ، ٹیکنیکل اور ووکیشنل تعلیمی اداروں کی اکثریت کمپیوٹر، ٹیکنالوجی سے متعلق کام کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ 52 غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل...
بغیر اجازت بیٹے کی تدفین،فوجی اہلکار نےبیوی سمیت 13 افراد کو قتل کردیا
کنساشا(ای پی آئی ) افریقہ کے ملک کانگو میں بغیر اجازت بیٹے کی تدفین کرنے پر فوجی اہلکار نے بیوی سمیت 13افراد کو قتل کردیا۔ کانگو کے صوبے اتوری میں فوجی اہلکار کے بیٹے کی طبعی موت ہوئی۔ بیٹے کے انتقال کی خبر سن کر دوسرے علاقے میں تعینات فوجی اپنے گھر روانہ ہوا تاہم اس...
چینی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور(ای پی آئی )چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سےدرخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، حکومت قیمتوں کو کنٹرول...
مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست ، عدالت نے نوٹسز جاری کردیئے
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے توشہ خانہ، سائفر انکوائری اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے 5کیسز کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔ کیس میں دستاویزات طلب نہ کرنے کیخلاف 2درخواستوں پر نوٹس جاری کئے گئے، جج...
قرآن پاک کی بے حرمتی ،وزیر خارجہ کا سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مسلسل واقعات پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور او آئی سی کے جنرل سیکرٹری حسین ابراہیم...
معصوم بچی تشدد پرحکومت اور عدالت نے کوئی نوٹس نہیں لیا ،فیصل واوڈا
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور محمد فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ معصوم بچی پر تشدد کرنے والے سول جج کی بیوی کے خلاف آخر کارایف آئی آر درج ہو گئی، لیکن شرم کی بات ہے کہ نہ حکومت حرکت میں آئی...











