خصوصی ویڈیوز
ٹوئٹر کا تھریڈز کو بھرپور جواب آڈیو اور ویڈیو کال شروع کردی
مینلوپارک(ای پی آئی ) میٹا کمپنی کے جانب سے ٹوئٹر کا مقابلہ کرنے کے لئے لانچ کی گئی تھریڈز ایپ کی طرف کروڑوں لوگوں کے راغب ہونے کے بعد ٹوئٹر کی مرکزی کمپنی ایکس کارپوریشن نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے ، جس کے مطابق اب ٹویٹر نے اپنے صارفین کو راغب کرنے کے لیے آڈیو اور ویڈیو...
پرویز خٹک کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سابق صوبائی صدر خیبرپختونخوا اور سینئر رہنما پرویز خٹک کو جاری اظہار وجوہ نوٹس میں عائد الزامات کا جواب نہ دینے پر پارٹی سے نکال دیا۔برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز خٹک کو 21...
مسلح افراد کی فائرنگ سے گارڈ شہید، 2 ایس ایچ اوز سمیت 4اہلکار زخمی
کندھ کوٹ (ای پی آئی ) کچے کے علاقے میں تیغانی قبائل کی مسلح افراد کی پولیس پر اندھا دھند فائرنگ ، ایک گاڑڈ شہید جبکہ 2 ایس ایچ اوز سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ کرم پور کے گاوں الاہی بخش بجارانی میں پولیس بجارانی قبائل کی زمین پر قبضہ ختم کروانے کے لیے پہنچی تو تیغانی...
ٹرانسجینڈرز کمیونٹی کا وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
لاہور(ای پی آئی ) ٹرانسجینڈر کمیونٹی کی رہنما نیلی رانا، نایاب علی، فرزانہ جان ،آرزو خان ،سعدیہ کامی سید ،ابھشے بشارت نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو جماعتوں جماعت اسلامی اور جمیعت علماء اسلام نے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے اس بل کو سیاست کی نذر...
پی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست ، اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں عون چوہدری کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات عائد کرنے کے بعد درخواست گزار عون چوہدری کی جانب سے چیمبر اپیل دائر کر دی گئی ۔ عون چوہدری نے اپنی درخواست میں اپیل کی ہے کہ...
پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف اپیل خارج
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینےکیخلاف ایف آئی اے کی اپیل خارج کردی۔، ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے ایف آئی اے کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔ ایف آئی اے نے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کا اقدام سیشن کورٹ میں چیلنج...
سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں،5دہشتگرد گرفتار،اسلحہ برآمد
لاہور(ای پی آئی ) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب بھر میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرکے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں...
آن لائن قرض دینے والی ایپس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی میںموبائل ایپلی کیشنز سے قرض لینے، سود کی زیادتی اور بعد ازاں تقاضے کے دوران دھمکیوں سے پریشان 2 بچوں کے باپ کی خودکشی کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق موبائل ایپلی کیشنز...
رحیم یار خان ، ڈاکوؤں کا راج برقرار مزید 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا
رحیم یار خان (ای پی آئی) راجن پور ،رحیم یار خان سمیت دیگر کچہ کے علاقوں میں ڈاکوؤں کا راج برقرار ہے گذشتہ روز ڈاکوؤں نے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا ہے پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے بھونگ کے علاقے نیو فارم میں باغ میں سوئے ہوئے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق 12 سے...
بلوچستان، جیلوں میں قیدیوں کوطبی سہولیات کے فقدان کا انکشاف
کوئٹہ (ای پی آئی)بلوچستان میں جیلوں میں موجود قیدیوں کیلئے طبی سہولیات کے فقدان کا بڑے پیمانے پر انکشاف ہوا ہے ، رپورٹ کے مطابق صوبے کی 12 میں سے 10 جیلوں میں ڈاکٹرز تعینات ہی نہیں ،قیدیوں کیلئے ادویات کی مد میں دیے جانے والے فنڈ کو بھی 60 لاکھ سے کم کر کے 30لاکھ...
190 ملین پاؤنڈ کیس ، نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا
لاہور (ای پی آئی)190 ملین پاؤنڈ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوجمعرات 13 جولائی کو طلب کرلیا۔ نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تفتیش کیلئے 13 جولائی دن دو بجے طلب کیا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 190ملین...
پاکستان دوبارہ ترقی کریگا اور عوام خوشحال ہوں گے،نواز شریف
ریاض (ای پی آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب میں لیگی عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے۔ اس دوران نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت بحال ہو رہی ہے، پاکستان دوبارہ ترقی کریگا اور عوام خوشحال ہوں گے۔...











