خصوصی ویڈیوز

پنجاب میں ممکنہ سیلاب ، پی ڈی ایم اے نےہائی الرٹ جاری کر دیا

پنجاب میں ممکنہ سیلاب ، پی ڈی ایم اے نےہائی الرٹ جاری کر دیا

لاہور(ای پی آئی ) مون سون بارشوں کے بعد پروونشیل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 جولائی دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر...

9مئی واقعات  میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار، والد اور اہلیہ کی سانحہ کی مذمت

9مئی واقعات میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار، والد اور اہلیہ کی سانحہ کی مذمت

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیرائو میں ملوث ایک اور ملزم حسان شاکر کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم کے والد اور اہلیہ نے سانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ملزم حسان شاکر کے والد نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کے...

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، جس میں الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ...

اداروں کے خلاف تقاریرکیس ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اداروں کے خلاف تقاریرکیس ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) نو مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔ سابق صوبائی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل...

اثاثہ جات کیس: سراج درانی کی درخواستِ ضمانت سماعت20 جولائی کو ہو گی

اثاثہ جات کیس: سراج درانی کی درخواستِ ضمانت سماعت20 جولائی کو ہو گی

کراچی (ای پی آئی )آمدن سے زائد اثاثے کے کیس میں جیل میں بند پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔ آغا سراج درانی کے وکیل جعفر رضا ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل...

اسلام آباد ہائیکورٹ ،شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ ،شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جانب سے تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 13 جولائی تک توسیع کر دی۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیس کی سماعت جسٹس...

پرویز الٰہی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر نوٹسز جاری

پرویز الٰہی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر نوٹسز جاری

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے درخواست پر نیب، اینٹی کرپشن ، ایف آئی اے کو نوٹسز جاری ۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ...

غیر شرعی نکاح : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  کیخلاف اپیل دائر

غیر شرعی نکاح : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف اپیل دائر

اسلام آباد (ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں درخواست گزار نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اپیل دائر کر دی ،سول جج کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا ۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصر مِن اللّٰہ کے فیصلے...

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں ، 7دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں ، 7دہشت گرد گرفتار

لاہور(ای پی آئی ) پنجاب بھر میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری راولپنڈی، ساہیوال، بہاولپور اور...

امیدوار کے دو سے زیادہ حلقوں میں الیکشن لڑنے پر ممانعت ہوگی، ترمیمی بل منظور

امیدوار کے دو سے زیادہ حلقوں میں الیکشن لڑنے پر ممانعت ہوگی، ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(ای پی آئی ) قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آئینی ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، جس کے بعد کوئی بھی امیدوار بیک وقت دو حلقوں پر الیکشن میں حصہ لے سکے گا جبکہ اس سے زائد پر پابندی ہوگی۔ آئینی ترمیمی بل کے تحت آئین کے آرٹیکل223میں ترمیم تجویز کی...

جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )وزارت قانون نے پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صدر مملکت نے پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت کی منظوری کے بعد...

استحکام پاکستان پارٹی کا کسی سیاسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی کا کسی سیاسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ،اہم فیصلے۔ اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی، عون چودھری، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، رانا نذیر، چودھری علی اختر، میاں خالد اور دیگر کی...