خصوصی ویڈیوز

اسلام آباد ہائیکورٹ ، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ ، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی )نو مئی واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں درج مقدمہ میں مقامی عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی اور اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے ضمانت منظور تفصیلات کے مطابق اسد عمر اور شاہ محمود قریشی...

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت جرائم کا تعین فوج نے ہی کرنا ہے،، چیف جسٹس

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت جرائم کا تعین فوج نے ہی کرنا ہے،، چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت عدالتی حکم پر 9 مئی کے واقعات میں ملوث زیر حراست ملزمان کا ڈیٹا سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی،...

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے سوال پر اسحاق ڈارسیخ پا، صحافی کا موبائل چھیننے کی کوشش

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے سوال پر اسحاق ڈارسیخ پا، صحافی کا موبائل چھیننے کی کوشش

اسلام آباد(ای پی آئی ) آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں مسلسل ناکامی ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اپنا غصہ صحافی پر اتارنے کی کوشش، موبائل فون چھیننے اور سیکیورٹی حکام کو موبائل دور پھینک دینے کا حکم ۔صحافی کی جانب سے تھپڑ مارنے کا بھی الزام ویڈیو سوشل میڈیاوائرل سنجیدہ...

عام انتخابات ، شہباز شریف کا نوازشریف سے مشاورت کا فیصلہ

عام انتخابات ، شہباز شریف کا نوازشریف سے مشاورت کا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں عام انتخابات اور نگران وزیر اعظم کے لئے ن لیگ کے قائد نواز شریف سے مشاورت کا فیصلہ ،دورہ فرانس کے بعد لندن روانہ ہونگے ۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کل فرانس سے لندن...

ملک میں انتخابات کیلئے ماحول سازگار بنایا جا چکا ہے،رانا ثناء اللہ

ملک میں انتخابات کیلئے ماحول سازگار بنایا جا چکا ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی دالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات سے قبل بلدیاتی انتخابات کر نے سے عام انتخابات پر اثرپڑیگااور پیچیدگی ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس...

ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں، ، ترجمان دفتر خارجہ

ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں، ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلا م آباد(ای پی آئی)ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا بیان واضح ہے ،پاکستان کے امن و امان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے، ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا نے کہاہے کہ یونان کشتی...

پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

راولپنڈی (ای پی آئی )نو مئی واقعات کے بعد درج مقدمہ میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر غلام سرور خان نے کپتان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے 9 مئی کے واقعات کی...

لال مسجد کے سابق خطیب سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج

لال مسجد کے سابق خطیب سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(ای پی آئی ) لال مسجد کےسابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے سیکورٹی گارڈز کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے پر وفاقی پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف دہشتگردی سمیت 8 سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کی جانب سے تھانہ سی ٹی...

عادل راجہ سمیت دیگر شرپسندوں کو گرفتار کرکے وطن واپس لانے کا فیصلہ

عادل راجہ سمیت دیگر شرپسندوں کو گرفتار کرکے وطن واپس لانے کا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی )ایف آئی اے کا بیرون ممالک میں بیٹھ کر قومی سلامتی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے افراد کے خلاف انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کر لیا ،شرپسندوں کو گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے گا، تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے بیرون ملک بیٹھ کر سوشل میڈیا پر قومی...

فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ،گرفتار افراد کا ڈیٹا طلب

فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ،گرفتار افراد کا ڈیٹا طلب

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں پر 7 رکنی لارجر بینچ کی سماعت ،فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد ، نو مئی کے بعد گرفتار افراد کا ڈیٹا طلب، تفصیلات کے مطابق آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم...

پولیس نےعمرسرفرازچیمہ کی اہلیہ کوگرفتارکرلیا

پولیس نےعمرسرفرازچیمہ کی اہلیہ کوگرفتارکرلیا

لاہور (ای پی آئی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، سابق گورنر کی اہلیہ انسداد دہشت گردی عدالت اپنے شوہر سے ملنے آئی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما...

اسلام آباد ہائی کورٹ ،شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو عدالت سے مہلت مل گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ ،شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو عدالت سے مہلت مل گئی

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ؤں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جانب سے ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ دائر درخواست پر سماعت ، وکیل کی جانب سے پیش ہونے کے لئے مہلت طلب کرنے پر عدالت نے کل تک کی مہلت دیدی،سماعت ملتوی ۔...