خصوصی ویڈیوز
قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا تو رانا قاسم نون نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 میں منظوری کے لیے پیش کیا جوکہ کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ بل کے حوالے اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ...
نیب ترامیم کیس ، قانون میں بہت سی چیزیں درست ہیں،چیف جسٹس
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ،جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر نے سماعت کی ۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ عمران خان کے وکیل...
لاہور ، عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور،ضمانت میں توسیع
لاہور (ای پی آئی ) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 2 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے 19 مئی تک ضمانت منظور کر لی۔ قبل ازیں دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل...
پنجاب میں شرپسندوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری
لاہور(ای پی آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری دے دی،کابینہ نے شرپسندوں کے خلاف مقدمات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل دینے کی منظوری بھی دی ۔ نگران وزیراعلی...
کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کو اہمیت کا حامل سمجھتے ہیں،پی ٹی آئی
لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریکِ انصاف نے کورکمانڈرز کانفرنس کے حوالے سے جاری آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر اپنے جواب میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کو اہمیت کا حامل سمجھتی ہے۔ افواجِ پاکستان کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے اعلامیے پر پی ٹی...
ممنوعہ فنڈنگ ضبط کیس ، الیکشن کمیشن 23 مئی کو فیصلہ سنائے گا
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ 23 مئی کو سنائے گا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ڈی جی لا الیکشن کمیشن نے کہاکہ الیکشن...
9 مئی وطن دشمنی اور 15 مئی حب الوطنی کی دو مثالیں،مریم نواز
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف پی ڈی ایم کی جانب سے احتجاج میں شریک کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا کہ آئین کی سربلندی اور آزاد و غیر جانبدار سپریم کورٹ کے لئے آواز...
اسلام آباد ہائیکورٹ ، پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کو فوری رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے سینیٹر فلک ناز کو فوری رہا کرنے کاحکم دیدیا،جسٹس گل حسن...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی حراست کے حکم کو کالعدم قراردیدیا،عدالت نے شیریں مزاری کو رہاکرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس گل حسن...
عمر سرفراز چیمہ کی بازیابی کیلئے دائر درخواست نمٹا دی گئی
لاہور (ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کی بازیابی کیلئے دائر درخواست غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما عمرسرفراز چیمہ کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس...
توہین الیکشن کمیشن کیس،فواد چودھری پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی جس میں...
چیف جسٹس نے عمران خان کو ّگڈٹو سی یو ٗ کی وضاحت کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ،سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے عمران خان کو گڈ ٹو سی یوکہنے پر ہونے والی تنقید کے بعد معاملے کی وضاحت کر دی ہے۔ ایک سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس...











