خصوصی ویڈیوز

ارشد شریف قتل کے 3 زاویے ہیں،پاکستان سے بھاگنے پر کس نے مجبور کیا؟جسٹس اعجاز الاحسن

ارشد شریف قتل کے 3 زاویے ہیں،پاکستان سے بھاگنے پر کس نے مجبور کیا؟جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد( ای پی آئی )سپریم کورٹ میں ارشد شریف ازخودنوٹس کیس میں سربراہ جے آئی ٹی نے عدالت کو بتایا کہ ارشد شریف کا آئی فون، آئی پیڈ ہمارے حوالے نہیں کیاگیا،کوئی ایسا مواد نہیں ملا جس سے کسی نتیجے پر پہنچیں ، کینیا نے ہمارے ساتھ زیادہ تعاون نہیں کیا۔ ارشد شریف...

اوپن یونیورسٹی: ایم فل،پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلوں کی کل آخری تاریخ

اسلام آباد(ای پی آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023 کے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے بی ایس، ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلوں کی کل(بدھ 15فروری)آخری تاریخ ہے جبکہ میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے داخلے 21فروری تک جاری رہیں گے۔ یونیورسٹی نے پی...

ملک کے 39 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

ملک کے 39 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، والدین پنے 5...

پاک فضائیہ کا طیارہ ترکیہ میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا طیارہ ترکیہ میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاک فضائیہ کا آئی ایل۔78 طیارہ ترکیہ کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان فراہم کرنے کے مشن کی کامیاب تکمیل کے بعد واپس نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی کوششوں سے علاقے میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو آئی...

چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید؛ اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط

چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید؛ اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط

اسلام آباد(ای پی آئی)چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے وفاقی وزیر قانون کو خط لکھ دیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو لکھے گئے خط میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ نیب ترمیمی کیس کے دوران چیف جسٹس نے نوازشریف کے حوالے سے کوئی ریمارکس نہیں دیے۔خط...

جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دیے جانے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ایک دن کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ سماعت کے آغاز پر عمران خان کی جانب سے وکیل انتظار پنجوتھا کا...

اسلام آباد :ضمنی انتخابات کی پولنگ اسکیم تیار،  انتخابات 16مارچ کو ہوں گے

اسلام آباد :ضمنی انتخابات کی پولنگ اسکیم تیار، انتخابات 16مارچ کو ہوں گے

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آبادکے 3 حلقوں این اے 52، 53 اور 54 کے لیے پولنگ اسکیم تیار کرلی گئی ہے جب کہ ان تینوں حلقوں میں مجموعی طور پر 43 امیدوار مدمقابل ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او)آفس کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد تقریبا ساڑھے10لاکھ ہے۔ این...

نوجوانوں کا ملک سے اعتبار اٹھ گیا، مسرت جمشید

نوجوانوں کا ملک سے اعتبار اٹھ گیا، مسرت جمشید

لاہور(ای پی آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کا ملک سے اعتبار اٹھ گیا، پاکستان کیساتھ اس ظلم عظیم کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی، پنجاب میں الیکشن کا بگل بج چکا ہے، عوام الیکشن کے ذریعے امپورٹڈ ٹولے سے...

شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کاتفصیلی فیصلہ جاری

شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کاتفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شہبازگل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے 3 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وکیل ملزم کے مطابق شہباز گل کے خلاف...

بگ باس سیزن 16 :ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین فاتح قرار

بگ باس سیزن 16 :ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین فاتح قرار

ممبئی(ای پی آئی)بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 16 کا فاتح ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین کو قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپر ایم سی اسٹین نے شیو ٹھاکرے کو شکست دی ہے۔بگ باس کے میزبان اور بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اسٹین کو ٹرافی، بھارتی 31...

میرے والدین نے میری کم عمری میں شادی کروا دی تھی،اعجاز اسلم

میرے والدین نے میری کم عمری میں شادی کروا دی تھی،اعجاز اسلم

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز اسلم نے کم عمری میں شادی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والدین نے میری کم عمری میں شادی کروا دی تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مجھے ماڈلنگ اور اداکاری کرتے دیکھا تو انہوں نے...

انڈیا میں کترینہ کیف کا اردو کا استاد تھا ،علی ظفر

انڈیا میں کترینہ کیف کا اردو کا استاد تھا ،علی ظفر

لاہور (ای پی آئی)پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ میں کترینہ کیف کا اردو کا استاد تھا کیونکہ ان کو اردو نہیں آتی تھی، کترینہ کیف بہت محنتی اداکارہ ہیں اور کام پر فوکس کرتی ہیں، پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران میٹ دی سٹار سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے...