خصوصی ویڈیوز

پولیس ایسی لگائی جیسے میں جیمز بونڈ ہوں: فواد چوہدری

پولیس ایسی لگائی جیسے میں جیمز بونڈ ہوں: فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس ایسی لگائی ہے کہ جیسے میں کوئی جیمز بونڈ ہوں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ میرے خلاف جو مقدمہ درج ہوا ہے اس پر فخر ہے، نیلسن منڈیلا پر بھی یہی مقدمہ...

ڈالر کی قدر اور پاکستانی روپے کی ناقدری میں اضافہ جاری

ڈالر کی قدر اور پاکستانی روپے کی ناقدری میں اضافہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی)امریکی ڈالر کی قدر اور پاکستانی روپے کی ناقدری میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔ بدھ کی صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر کے بھاو میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 231 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے 40...

الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ تجویز کردی

الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ تجویز کردی

اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق دونوں صوبائی گورنرز کو خطوط لکھ دیے ہیں ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب میں انتخابات کیلئے 9سے 13 اپریل کی تاریخ مناسب ہے ، جبکہ خیبر پختونخوا...

فواد چوہدری کی گرفتاری پرسینئر صحافیوں، اینکرز کا پہلا ردعمل کیا تھا؟

فواد چوہدری کی گرفتاری پرسینئر صحافیوں، اینکرز کا پہلا ردعمل کیا تھا؟

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری پر سینئر صحافیوں اور اینکر پر سنز نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے تازہ ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ الیکشن کمیشن کے خلاف فواد...

"عمران خان ہماری ریڈ‌لائن” ٹاپ ٹرینڈ‌ بن گیا

"عمران خان ہماری ریڈ‌لائن” ٹاپ ٹرینڈ‌ بن گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں سوشل میڈیا پر عمران خان ہماری ریڈ‌لائن ٹاپ ٹرینڈ‌بن گیا، سوشل میڈیا پر 25جنوری 2023کو پہلے پانچ ٹرینڈزمیں عمران خان ہماری ریڈ‌لائن ٹاپ ٹرینڈ ہے جبکہ دوسرے نمبرپرعاصم منیر، تیسرے نمبر پر مارشل لا چوتھے نمبر پر زمان پارک پہنچو اور...

نئے اسلامی سال کے آغاز سے لے کر اب تک مسجد الحرام میں 10 کروڑ سے زیادہ افراد کی آمد

نئے اسلامی سال کے آغاز سے لے کر اب تک مسجد الحرام میں 10 کروڑ سے زیادہ افراد کی آمد

مکہ مکرمہ(ای پی آئی)بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑسے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے انکشاف کیا کہ 1444ھ کے آغاز سے لے کر اب تک بیت اللہ شریف کی...

کراچی؛ تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق

کراچی؛ تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق

کراچی(ای پی آئی)کلفٹن میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس کے باعث ڈرائیور جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور چھیپا کے رضاکاروں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو کار سے نکال کر جناح...

اے این ایف کی کارروائیاں؛ طورخم بارڈر سے بھارتی ساختہ ہزاروں نشہ آور گولیاں برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں؛ طورخم بارڈر سے بھارتی ساختہ ہزاروں نشہ آور گولیاں برآمد

اسلام آباد(ای پی آئی) اے این ایف نے طورخم بارڈر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ساختہ 17 ہزار 700 نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں انسداد منشیات کے آپریشنز جاری ہیں، اس سلسلے میں نارتھ ناظم آباد کراچی کے رہائشی ملزم سے 10...

عمران خان کو اصل تکلیف یہ ہے کہ محسن نقوی جادو ٹونے سے نہیں آئے،  مریم اورنگزیب

عمران خان کو اصل تکلیف یہ ہے کہ محسن نقوی جادو ٹونے سے نہیں آئے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے نگران وزیر اعلی بننے پر فارن ایجنٹ اور شوکت خانم ہسپتال کے چندے کے 30 لاکھ ڈالر سے کاروبار کرنے والے عمران خان کو اصل تکلیف یہ ہے کہ یہ تقرری جادو ٹونے سے نہیں بلکہ آئین اور قانون...

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ سے داخلے سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ سے داخلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے اراکین نے پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہ دینے پر اسپیکر ہاوس کے باہر دھرنا دے دیا۔ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے دھرنے کے باعث منسٹر انکلیو جانے والا راستہ بند ہو گیا ہے۔اس موقع پر پی ٹی آئی اراکین نے کہا کہ...

ہمارے خاندان کو سزا کیوں اور کس وجہ سے مل رہی ہے؟؟ شیزان خان کی والدہ کا سوال

ہمارے خاندان کو سزا کیوں اور کس وجہ سے مل رہی ہے؟؟ شیزان خان کی والدہ کا سوال

نئی دہلی(ای پی آئی)شیزان خان کی بہن اور اداکارہ فلک ناز طبیعت ناساز ہونے کے باعث اس وقت اسپتال میں داخل ہیں، ان کی والدہ نے جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کس بات کی سزا مل رہی ہے؟ بوائے فرینڈ کے میک اپ روم میں خود کشی کرنے والی بھارتی اداکارہ تنیشا شرما کے...

ماہرہ خان کا ٹوئٹ آج تک میرا دل دکھاتا ہے، خلیل الرحمان قمر

ماہرہ خان کا ٹوئٹ آج تک میرا دل دکھاتا ہے، خلیل الرحمان قمر

لاہور(ای پی آئی)معروف مصنف اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ ماہرہ خان کا ٹوئٹ آج تک میرا دل دکھاتا ہے۔حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران میزبان نے خلیل الرحمان قمر سے اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق دئیے گئے بیان پر سوال کیا۔ جس کے جواب میں خلیل الرحمان...